Khair Baloch

Khair Baloch

Share

non

14/08/2024
05/06/2023

صحافت کیا ہے؟؟مظلوم عوام کے حق کی ترجمانی ان جنکے آواز کو دبانے کے لیٸے طاقتور طاقت اور پیسا لگا راہ ھو ظالم منشیات فروش کرپٹ افسر کے خلاف بنا لالچ بنا ڈر خوف کے ہر فرم پے آوازیں بلند کرنا جب تک اس مسٸلے کا تدارک اور حل نا ہو اور وه منشىات فروش کرپٹ افسر بیشک کتنا طاقتور کیو نا ہو________آج کے دور کی صحافت کیا ہے؟؟؟؟؟آقا کے خلاف مظلوم کی آواز کو دبنا اس مظلوم م اگر پیسے کی لاچ ہو تو پیسے کے حد تک آواز اٹہانا اور پہر بنا دیر کے اس خبر کی تردید کرنا کے صاحب آقا منشیات فروش بہت ہی ایماندار ریزن انسان ھمدرد شخصيت ہے وہ اس کے خلاف مخالفين کی سازش تہی غریب عزتدار ایماندار اپنے شعبے سے مخلص شخصيات کے خلاف اپنے آقا وں کے کہنے پر ہر ممکن کوشش کرکے اس کی عزت کی دھچیاں اوڑانا يے ہے آج کی صحافت اور پہر آٶ پریس نیوز چینل اخبارات اور ادارا جن کے اندر مجرم منشیات فروش بلیک میلر صحافت کی آڑہ میں اپنا کام بہی چلا ریہے ہے اور اپنی زندگی سکون سے گزار رہے ہے اس کے علاوہ درباری صحافت جس میں ایس اچ او سرکاری کامروں ایم این اے کی درباری کرتے ان کی تعریف کرتے کرتے نہیں تہکتے اگر ان باتوں تعریفوں کوں کو دیکہیں تو ایسا لگتا ہے سب سے زیادہ بہترین نظام اور طرقی ہمارے پاس ہے حقیقت میں ایسا کچھ بہی نہیں ہم دن ب دن دباہی اور بربادی کے طرف جارہے ہے چند ایک صحافت ہے حق سچ کہنے والے ان کی آواز کوششيں کو ہر طرح سے دبایا جاتا ہے معزرت اگر کسی کو بات دل سے لگی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi