APHMA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APHMA, Health/Beauty, Karachi.
HOMOEOPATHIC
DOCTOR ABID HUSSAIN ARAIN
President APHMA SINDH
مرکزصحت
عابد ہومیوپیتھک کلینک اتحاد ٹاؤن
آفریدی چوک بلال پی ڈی او کی پچھلی گلی 03471113676
#APHMA #AH #DRABIDARAIN #URITOX
#RENIBEX #CHINABEX #DRARAIN
#ABIDARAIN #MARKAESAHAT #HPW
31/05/2026
Aoa Dear member create your own image With this prompt
“A PROFESSIONAL FULL-BODY STUDIO PORTRAIT OF A CONFIDENT 46 years old pakistani MAN. HE IS OVERSIZED BROWN COTTON shalwar kameez white COLOR watch, STANDING CONFIDENTLY WHILE HOLDING SUNGLASSES IN ONE HAND. BESIDE HIS IS A TALL VERTICAL 3D ILLUMINATED APHMA-STYLE NAME STACK SPELLING ‘APHMA’ IN BOLD BLACK-AND-WHITE GLOWING LETTERS. Abid Arain SIGNATURE LEFT. (Keep My face same 100% as in the reference image and image quality 4K hona chahie. Ratio 4:5)”▓
اس پرومپٹ کو کسی کریں جمنائی میں پیسٹ کریں اور اپنی کوئی بھی تصویر اپلوڈ کریں آپکا امیج تیار ہو جائے گا
رابط 0-3-4-7-1-1-1-3-6-7-6
24/04/2026
All Pakistan Homeopathic Medical Alliance arange a free Homoeopathic Medicale Camp at Alshifa Homoeopathic CLINIC Punjab Colony Karachi Sunday 26 April 2026
09/04/2026
“Tribute to Dr. Samuel Hahnemann, Founder of Homoeopathy
By Dr. Abid Hussain Arain
ABID Homoeopathic Clinic – Markaz-e-Sehat
Contact: 0300-0347-1113676”
WORLD-HOMOEOPATHIC-DAY.dr-abid-hussain-arain. Abid-Hussain. Abid-Arain Homoeopatywala abid-homoeopathic-clinic. itthad-town.
. . .
06/04/2026
آل پاکستان ہومیوپیتھک الائنس اور پریس کلب سنجھورو کے مابین ہم آہنگی: ایک مثالی سنگ میل
تحریر: ڈاکٹر عابد حسین آرائیں
سنجھورو (رپورٹ: علی حمزہ قریشی): گزشتہ روز آل پاکستان ہومیوپیتھک الائنس کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پریس کلب سنجھورو کا دورہ کیا، جہاں صحافتی برادری کی جانب سے وفد کا والہانہ اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ یہ ملاقات محض ایک رسمی دورہ نہیں بلکہ معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے قلم اور علاج (Homeopathy) کے باہمی اشتراک کی ایک نئی کڑی ثابت ہوئی۔
تقریب کے احوال:
پریس کلب سنجھورو پہنچنے پر صدر پریس کلب ڈاکٹر غلام قادر پنہور، سرپرست اعلیٰ حافظ ہنگورو، سینئر نائب صدر عمر ملک اور جنرل سیکریٹری منصور لغاری نے ہومیوپیتھک وفد کو خوش آمدید کہا۔ معزز مہمانوں کو سندھ کی ثقافت کا خوبصورت تحفہ "اجرک" اور روایتی لوئی پیش کی گئی۔ اس موقع پر ہومیوپیتھک معالجین کی خدمات کو سراہتے ہوئے صحافتی عہدیداران نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وفد کے شرکاء:
آل پاکستان ہومیوپیتھک الائنس کے وفد کی قیادت مرکزی صدر ڈاکٹر محمد سلیم جٹ کر رہے تھے۔ وفد میں ڈاکٹر محمد صدیق، ڈاکٹر راشد علی، ڈاکٹر شہزاد جٹ، ڈاکٹر عبدالغفار ملک اور دیگر نامور معالجین شامل تھے۔
ہومیوپیتھک نقطہ نظر اور میٹریا میڈیکا کے حوالہ جات:
اس نشست میں انسانی ہمدردی اور خدمت خلق پر زور دیا گیا۔ ہومیوپیتھی محض ادویات کا مجموعہ نہیں بلکہ مریض کی ذہنی اور جسمانی علامات کے عین مطابق علاج کا نام ہے۔
ڈاکٹر ہنی مین (Materia Medica Pura): کے اصولوں کے مطابق، معالج کا اولین فرض مریض کی تکلیف کو "تیزی سے، نرمی کے ساتھ اور مستقل بنیادوں پر" دور کرنا ہے، بالکل اسی طرح جیسے ایک سچا صحافی معاشرتی برائیوں کی نشاندہی کر کے اصلاح کا باعث بنتا ہے۔
ڈاکٹر جے ٹی کینٹ (Lectures on Homoeopathic Materia Medica): کے مطابق انسانی جسم میں بیماری سے پہلے "داخلی بگاڑ" پیدا ہوتا ہے۔ اس تقریب کا مقصد بھی سماجی سطح پر اسی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا تاکہ معاشرتی صحت کے بگاڑ کو روکا جا سکے۔
ڈاکٹر ایچ سی ایلن (Keynotes): میں جس طرح ادویات کی کلیدی علامات (Keynotes) کی اہمیت ہے، اسی طرح معاشرے کی بہتری کے لیے صحافت اور طب دو اہم ترین کلیدی ستون ہیں۔
وفد کے قائدین نے پریس کلب کے عہدیداران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہومیوپیتھک الائنس عوامی شعور کی بیداری کے لیے صحافتی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی۔ اس موقع پر صابر علی قریشی، خدا ڈنو، کاچھائی خان پنہور اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
نام: عابد ہومیوپیتھک کلینک
پتہ: افریدی چوک، اتحاد ٹاؤن، کراچی، بلال پی سی او کی پچھلی گلی
کلینک ٹائم: شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک
رابطہ نمبر: 03471113676
. . .
-abid-hussain-arain. Abid-Hussain. Abid-Arain Homoeopatywala abid-homoeopathic-clinic. itthad-town. homoeopathy
06/04/2026
بلدیہ ٹاؤن کراچی سے ایک سچی کہانی۔
ہمت اور حوصلہ ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔
ڈاکٹر عبدلغفار جو ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ، مختلف کلینکس میں کام کر کے اپنی تعلیم انٹر تک مکمل کی اور نرسنگ کا ڈپلومہ کر کے روزگار کمانے لگ گئے ، مریضوں کی خدمت کا جذبہ رکھنے کی وجہ سے کلینکل پریکٹس کے لئیے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی صنعت حاصل کی مگر چند سال کی پریکٹس کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ مزید زیادہ ہوگیا جس کی بنا پر ڈاکٹر صاحب نے MBBS کرنے کا فیصلہ کیا ، اور ایک مشکل سفر کا آغاز ہوا چونکہ ڈاکٹر صاحب شادی شدہ ہونے کے ساتھ دو بچیوں کے والد بھی تھے ، گھریلو مشکلات کے باوجود ہمت نہ ہاری مزید یہ کہ دوران پڑھائی ڈاکٹر صاحب کی اہلیہ بھی اللہ کو پیاری ہوگئی جو ایک بہت بڑا صدمہ تھا
بلآخر بلدیہ ٹاؤن کا یہ لڑکا اپنا MBBS مکمل کر لیتا ہے اور حال ہی میں سول ہسپتال کراچی میں اپنی ٹریننگ مکمل کر رہا ہے اور مستقبل میں معدے جگر کی اسپشلسٹی کرنے کا ارادہ کر چکا ہے۔
ہم مرکز صحت کی ٹیم ڈاکٹر صاحب کو ان کی اس کاوش اور کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ڈاکٹر مستقبل میں ایک مایا ناز معدے جگر کے کنسلٹنٹ کے طور پر لوگوں کی خدمت کریں گے
مرکز صحت ، مین آفریدی چوک بلال پی سی او کی پچھلی گلی، اتحاد ٹاؤن بلدیہ ٹاؤن کراچی۔
اگر آپ کی نظر میں ایسی کوئی اسٹوری ہے اور آپ ہمارے پیج پر اپلوڈ کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
03471113676
23/03/2026
https://ahc-markazesahat.blogspot.com/2026/03/aphma-card-by-ahc.html
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز ممبران اپ بھی ال پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل الائنس کا سوشل میڈیا کارڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کریں فوری طور پر اپنا ڈیٹا انٹر کریں اور کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں کسی بھی پریشانی کی صورت میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03471113676
23/03/2026
https://ahc-markazesahat.blogspot.com/2026/03/aphma-card-by-dr-arain.html
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز ممبران اپ بھی ال پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل الائنس کا سوشل میڈیا کارڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کریں فوری طور پر اپنا ڈیٹا انٹر کریں اور کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں کسی بھی پریشانی کی صورت میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03471113676
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
