AnB marketing services

AnB marketing services

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AnB marketing services, Health/Beauty, Karachi.

14/08/2024
13/08/2024

*Boost Your Online Presence with Social Media Marketing!*

In today's digital age, having a strong online presence is crucial for businesses to thrive. Social media marketing is a powerful tool to help you:

*Increase brand awareness*
*Drive website traffic*
*Generate leads and sales*
*Engage with your target audience*

Our social media marketing services include:

*Content creation*: Eye-catching posts, engaging stories, and informative videos
*Account management*: Profile setup, optimization, and ongoing maintenance
*Paid advertising*: Targeted ads to reach your desired audience
*Analytics reporting*: Track your performance and adjust your strategy

Take your business to the next level with our expert social media marketing solutions! Contact us to learn more and schedule a consultation.

*Follow us for more marketing tips and insights!*

01/01/2024

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

02/12/2023
05/09/2023

میں آپ کو ایک بہت چھوٹا پر انتہائی اہم ترین نکتہ سمجھانا چاہتا ہوں

آپ یہ نکتہ گہرائی سے سمجھ گئے تو آپ کو شادی شدہ لائف، جاب، بزنس، سوسائٹی، مارکیٹ، غرض کہ ہر جگہ انسانوں سے ڈیلنگ کرنے میں نہ صرف نہایت آسانی ہوگی بلکہ آپ بہترین فیصلے لینے اور لوگوں کو زبردست انداز سے influence کرنے کے بھی قابل ہوجائیں گے

آپ لوگوں کو بہت آسانی سے سمجھ سکیں گے اور نتیجتاً اپنی بات بھی سمجھا سکیں گے۔ لوگ، دوسروں کی نسبت آپ کو پسند بھی کرنے لگیں گے

وہ چھوٹا سا، پر انتہائی اہم اور پاور فل نکتہ ہے کہ،

"انسان intelligent being سے کہیں زیادہ emotional being ہے"

آسان الفاظ میں، انسان عقل سے کہیں زیادہ جذبات سے کام لیتا ہے

دنیا بھر کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ اسی نکتے کو مدنظر رکھ کر پلان کی جاتی ہے اور زبردست نتائج بھی لاتی ہے

شادی شدہ مرد تو اس نکتے کی افادیت سے بخوبی واقف ہوں گے کہ بیوی کو راضی رکھنا ہے تو لاجک کی بجائے اس کے emotions کو سمجھنا ہے

جس دن آپ اس نکتے کی گہرائی سمجھ گئے، آپ کی سوچ اور لوگوں کے ساتھ برتاؤ میں زمین آسمان کا فرق آجائے گا

اس اہم تھیوری کو صرف پڑھ کر سمجھ لینا کافی نہیں۔ اسے بار بار پریکٹس کے ذریعے اپنے behavior میں گہرائی تک اتار لینا اہم ہے

اس نکتے پر آپ وقتاً فوقتاً غور کرتے رہئیے۔ کچھ ہی عرصے میں آپ اس زبردست تھیوری کو نہ صرف مکمل طور پر سمجھ جائیں گے بلکہ اسے اپنے مثبت مقاصد کے لیے leverage بھی کرسکیں گے۔۔۔۔۔۔۔!!!!

نوٹ: میں اپنی وال پر اکثر ایسی کارآمد ٹپس، اسٹریٹیجیز اور درست مائنڈ سیٹ ڈیویلپ کرنے والی اپروچ شئیر کرتا رہوں گا جس سے آپ کو اپنی زندگی بہتر بنانے اور فنانشل گروتھ حاصل کرنے میں خاصی مدد ملے گی

آنے والا وقت مشکل تر ہے۔ اس کے لیے خود کو ہر لحاظ سے اپگریڈ کرنا بہت ضروری ہے

Shahzad Hussain

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Karachi