Tahreeka insaaf overseas Pakistani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahreeka insaaf overseas Pakistani, Health/Beauty, house no frontier colony no 3, Karachi.
Beautiful speech
😆
برطانوی عدالت حکم پر ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف انکے داماد کل ملا کر 57000 پاؤنڈ دیڑھ کروڑ رپے اس اخبار کو ادا کریں گے جس نے انکے خلاف مبینہ کرپشن خرد برد الزامات عائد کئے عدالت میں ثبوت جمع کرائے شہباز شریف آخری موقع ایک ماہ میں جواب جمع کرائیں ماہرین بڑا set back کہہ رہے ہیں
برطانوی عدالت نے شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کر دی
پوری قوم کو حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں،
عمران خان کی کارکنوں کو ملک بھر میں تمام رکاوٹیں ہٹا کر سڑکیں کھولنے کی ہدایت
پاکستان تیار ہو !!!
ان شاء اللہ آج 10 نومبر بروز جمعرات دن 1 بجے حقیقی آزادی لانگ مارچ وزیرآباد اللہ والے چوک سے دوبارہ سفر کا آغاز کرے گا۔
پرویز رشید کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کے
مناظر۔۔۔😜🤫
اے فرعون و نمرود کو زیر کرنے والے رب تجھے تیری قہاری کا واسطہ ہے ظالم کو نشان عبرت بنا ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں الجبار المتکبر رب دنیا کے فرعونوں کو اپنی طاقت دکھا مظلوموں کی مدد فرما آمین!!
خان کو دھمکیاں دینے والا لیگی شکنجے میں
امتیاز باگڑی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
House No Frontier Colony No 3
Karachi
75700
