Docter

Docter

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Docter, Health/Beauty, karachi sindh, Karachi.

10/04/2024

عید کا دن سب سے زیادہ خوشی کا دن ہوتاہے
لیکن آج معلوم ہوا کہ باپ کی جداٸ اتنی تکلیف دہ ہوتی ہیکہ زندگی کے تمام خوشیوں پر بھاری ہے

Photos from Docter's post 10/04/2024

باپ کی جدائی کسی قیامت سے کم نہیں... 😭
میری زندگی کا سب سے غمگین صفحہ باپ کی جدائی ہے میرے والد میرے استاد بھی تھے میرے مرشد بھی تھے یقینا میں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ کٸ رشتوں سے محروم ہو گیا ہوں،
اس جدائی کا دُکھ الفاظ میں بیان ہونا شاید ممکن ہی نہیں، بِشک زندگی بہت کچھ کھو کر پانے کا نام ہے مگر ہمیشہ جذبات والدین کی جدائی پر آنکھوں کو پانی پانی کر دیتے ہیں.باپ کی جدائی کا غم ہر عمر میں انسان کو رولا دیتا ہے یہ درد یہ کرب انسان کو اندر ہی اندر سے کھا جاتا ہے یقین جانئے ہزار رشتوں اور رنگینیوں سے بھری اس دنیا میں والد کی محبت و شفقت کا کوئی نعم البدل نہیں۔
میرے والد جٸے تھے تو صرف ہمارے لٸے اگر میں نے پوری زندگی میں انکی کوٸ خواہش کوٸ خواب دیکھا تو وہ صرف اولاد کی کامیابی کہ میں اپنی زندگی میں خود سے زیادہ اپنی اولاد کو کامیاب ہوتے دیکھوں، اللّه کریم میرے والد کی کامل مغفرت فرماۓ درجات بلند فرماۓ اور اس غم درد میں مبتلا ہم سب کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔ آمین

28/12/2023
12/08/2022
18/01/2022
16/12/2021

مرد کے مادہ منویہ میں لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں جسے s***m بھی کہاجاتاہے اگر ایک جراثیم بھی عورت کے بیضے سے مل جاتے تو وہ رحم کی دیوار سے چپک کر حمل کا باعث بن سکتا ہے اور اولاد کا حصول ممکن ہوتا ہے
تو اگر یہ جراثیم کم ہو یا باالکل نہ ہو تو پھر اولاد کی حصول میں ناکامی رہتی ہے
مردانہ بانجھ پن سپرم کی کمی ہو ، تو وہ پریشان بھائ رابطہ کر سکتے ہیں انشاءاللہ مجرب اور نفع بخش علاج دیں گے ۔۔
خواہشمند حضرات انباکس کریں

16/12/2021

سیلان الرحم سے مراد عورتوں کی اصطلاح میں سفید پانی آنا اور طبی اصطلاح میں ایک مرض ہے ، جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے ، اس مرض کو عربی میں سیلان ابیض ، ہندی میں شویت پر ذر اور انگریزی میں لیکوریا کہتے ہیں بعض حکماء اسے سفید پلو کے نام سے پکارتے ہیں ، اکثر عورتوں میں یہ مرض ہوتا ہے کہ ان کے رحم سے سفید پانی بہتا رہتا ہے ، مردوں کی صحت مرض جریان سے جس طرح خراب ہو جاتی ہے عورتوں کی صحت مرض سیلان رحم سے بگڑ جاتی ہے ۔۔
#علامات سیلان الرحم کی عام مشترک علامات یہ ہیں کہ اکثر بھوک نہیں لگتی ۔ چہرے کا رنگ بدلتا ہے ، آنکھوں پر بھر بھراہٹ نظر آتی ہے ،
غرض کی بات یہ ہیکہ علاج وقت پر کرنا چاہئے عورتوں کو کافی عرصہ رہنے سے انکو اندر سے کھوکلا کر دیتا ہے ۔
علاج کے خواہشمند انباکس کریں انشاءاللہ انکو فی سبیل اللہ بہترین نسخہ بتایا جائیگا ۔۔
حماداللہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Karachi Sindh
Karachi
75840