Rahay islam

Rahay islam

Share

Islamic information

25/07/2023

❤️

25/07/2023

MashaAllah ❤️

25/07/2023

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

25/07/2023

اگر عورت مرد کی پہلی بیوی کی اولاد کی ماں بن سکتی ہے تو مرد کیوں کسی بیوہ کی اولاد کا باپ نہیں بن سکتا

ایک طلاق یافتہ اور بیوہ عورت پر وہ گھڑی کس قدر تکلیف اور دکھ کی ہوگی جب اس سے نکاح کی شرط اسکی پہلی اولاد کے بغیر رکھی جائے
سوچتا ہوں کے عورت کے اس دکھ کا ازالہ دنیا کی بڑی سے بڑی خوشی بھی نہیں کر سکتی ہوگی
یہ انسانی تضاد ہے یا معاشرتی سوچ یا پھر مرد کی کوئی مجبوری ہے جو بھی ہے یہ ایک الگ بات اور الگ مسئلہ ہے
لیکن عورت کے اس دکھ اور تکلیف سے کون انکار کر سکتا ہے کہ یہ ایک عورت پر ہی نہیں بلکہ ایک ماں پر ظلم ہے ماں کو جیتے جی اپنی اولاد سے جدا ہونا کسی موت سے کم نہیں ہے اس دکھ اور درد کو صرف ایک ماں ہی جان سکتی ہے....لیکن ہم اس ماں کی تکلیف اور دکھ کا احساس ضرور کر سکتے ہیں
خدانخواستہ , خدانخوستہ طلاق تو کسی کی بیٹی کو بھی مل سکتی ہے بیوہ کسی کی بہن بھی بن سکتی ہے
یہ تو میرے اللہ کے معاملات ہیں....
تو جتنا بھی ہوسکے کسی بیوہ یا طلاق یافتہ عورت سے نکاح کرتے وقت بہت نرمی احتیاط اور خوف خدا سے کام لیں کسی ماں کو اس کے بچوں سے جدا مت کریں.
نکاح کرنا ہے تو بچوں کو ساتھ ہی قبول کریں..
اگر آپ کو یقیںن ہے کہ رزق اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے تو پھر اس ماں کے بچے بھی اپنا رزق اپنے ساتھ ہی لیکر آئیں گے...

اللہ سے دعا ہے کہ سب کی بیٹی اور بہن کے نصیب اچھے کرے
اللہ سب کے سر پر اپنے کرم اپنے فضل اور اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے آمین....!!!
. .

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi