Kamboh Medical Complex

Kamboh Medical Complex

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamboh Medical Complex, Health/Beauty, sector 2 Ahsan abad co-Oprative society, Karachi.

25/07/2024

whatsapp.com

21/07/2024
12/12/2023

Save Palestine.....

Photos from Kamboh Medical Complex 's post 06/10/2023
*مورخہ 13اگست بروز اتوار 2023* 
 *کمبوہ میڈیکل کمپلیکس احسن آباد کراچی* 
میں 
 *کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ کراچی* کی  جانب سے
 *ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا*
کیمپ میں مختلف قسم کی طبی سہولیات فراہم کی گئیں، جن میں شامل ہیں:
*طبی معائنہ*
*ادویات کی تقسیم*
*ٹیسٹ*
*مشاورت*
اور صحت کے مسائل کا شکار لوگوں کی مختلف امور پر رہنمائی کی گئی۔ 
  جس میں خصوصی شرکت 
*چیرمین سپریم کونسل مولانا الیاس کمبوہ*
*-------*
*سرپرست اعلیٰ انجمن کمبوہاں سندھ حاجی محمد خان کمبوہ*
*-------*
 *صدر انجمن کمبوہاں سندھ  حاجی محمد ابراھیم کمبوہ*
*-------*
*صدر کمبوہ ویلفیئر انجمن کراچی محمد سلیم کمبوہ*
*-------*
*چیرمین کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ*
 *میاں شاھد بشیر کمبوہ*
اور دیگر رہنما  
تمام رہنماؤں نے  نے اپنے خیالات کا اظہارِ کیا۔
*کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ* کے زیر نگرانی 
*کمبوہ میڈیکل کمپلیکس احسن آباد کراچی* میں ڈاکٹرز اور اسٹاف اور انتظامیہ  کی خدمات کو سراہا 
*جس اچھے انداز* میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور انتظامات کئےاور مریضوں کی جس طرح خدمت کی گئی۔ اس اقدام  سراہا گیا اور مبارک باد بھی دی گئی 
*نشر واشاعت*
*کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ کراچی* 21/08/2023

*مورخہ 13اگست بروز اتوار 2023* *کمبوہ میڈیکل کمپلیکس احسن آباد کراچی* میں *کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ کراچی* کی جانب سے *ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا* کیمپ میں مختلف قسم کی طبی سہولیات فراہم کی گئیں، جن میں شامل ہیں: *طبی معائنہ* *ادویات کی تقسیم* *ٹیسٹ* *مشاورت* اور صحت کے مسائل کا شکار لوگوں کی مختلف امور پر رہنمائی کی گئی۔ جس میں خصوصی شرکت *چیرمین سپریم کونسل مولانا الیاس کمبوہ* *-------* *سرپرست اعلیٰ انجمن کمبوہاں سندھ حاجی محمد خان کمبوہ* *-------* *صدر انجمن کمبوہاں سندھ حاجی محمد ابراھیم کمبوہ* *-------* *صدر کمبوہ ویلفیئر انجمن کراچی محمد سلیم کمبوہ* *-------* *چیرمین کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ* *میاں شاھد بشیر کمبوہ* اور دیگر رہنما تمام رہنماؤں نے نے اپنے خیالات کا اظہارِ کیا۔ *کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ* کے زیر نگرانی *کمبوہ میڈیکل کمپلیکس احسن آباد کراچی* میں ڈاکٹرز اور اسٹاف اور انتظامیہ کی خدمات کو سراہا *جس اچھے انداز* میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور انتظامات کئےاور مریضوں کی جس طرح خدمت کی گئی۔ اس اقدام سراہا گیا اور مبارک باد بھی دی گئی *نشر واشاعت* *کمبوہ ویلفیئر ٹرسٹ کراچی*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Sector 2 Ahsan Abad Co-Oprative Society
Karachi