BOL Baldia

BOL Baldia

Share

All About Baldia Town Residents

Photos from BOL Baldia's post 30/12/2023

پی ایس 113 سے ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان کو خان سے محبت کی سزا آر او نے اوپر سے پریشر کا کہ کر کاغذات مسترد کر دیے ان شا اللّٰہ یہ غیر قانونی فیصلہ جلد ردی کی ٹوکری میں جائے گا
Shameful act...

24/08/2023
17/08/2023

مہینے میں پانی کے صرف دو ٹرن بلدیہ کے چلائے جارہے ہیں لاکھوں کی آ بادی پانی کے شدید بحران میں اور تمام سیاسی جماعتیں خاموش ہیں
Bolo Baldia walun Bolo

31/07/2023

حب ڈیم میں پانی کی سطح فل ہوگئ ہے مگر اورنگی ٹاؤن، نارتھ کراچی، سرجانی اور بنارس یا بلدیا ٹاؤن کوفہ بنا ھوا ہے محرم میں بھی پانی نہیں دیا جا رھا ہے PPP نے پہلے ہی کراچی والوں کا جینا حرام کر رکھا تھا اب مزید یہ چوری کا مینڈیٹ والا یزیدی مئر کراچی مرتضی پشاب نے آکر شہریوں کو ظلم کا نشانہ بنا کر زرداری کو خوش کرنا شروع کردیا ہے، عوام کو۔ انکے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے ۔

31/07/2023

کراچی سیوریج بورڈ کی گاڑی سکھر میں استعمال کی جارہی یے اور یہاں کراچی میں گٹر ابل رہے ہیں
کیا سندھ کے لیے الگ سے انتظام نہں کیا جاسکتا تھا؟
اندرون سندھ کا اربوں روپے کا فنڈز کہا جاتا یے؟
کراچی کے ساتھ کب تک ظلم کیا جائے گا؟
شیئر کیجئے

28/07/2023

روبی موڑ کا معاملہ
ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی صاحب آ پ ایکسین بلدیہ سبطین کو پابند کریں کہ وہ فورن یہاں پانی کی نکاسی کیلئے جو طریقہ کار آ پ کے دورے میں طے ہوا وہ کام کردیں ورنہ مخلوق خدا ایسے ہی زلیل ہوتی رہے گی

28/07/2023

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے ٹینکر مافیا کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔۔

Karachi West Kemari Water Crisis 25/07/2023

Complete Report Baldia town water 💦💧issue lazmi dkhan or share krn

Karachi West Kemari Water Crisis Hub Dam to Hub pumping water supply to Karachi district West /Kemari Baldia town

24/07/2023

روبی موڑ کا رخ نا کریں ورنہ گاڑی یا بائیک بند ہوسکتی ہے ۔۔ارباب اختیار نوٹس لیں ۔۔

19/07/2023

ہائیڈرنٹ بند ۔۔
بلدیہ آ ٹھ نمبر ہائیڈرنٹ ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی اور وائس چیئرمین لالہ عجب خان سواتی ،زیشان تنولی ،عارف تنولی نے بند کروادیا

19/07/2023

𝐀𝐰𝐀𝐙 𝐔𝐭𝐡𝐚𝐨 𝐁𝐚𝐥𝐝𝐢𝐚 𝐖𝐚𝐥𝐮𝐦 𝐚𝐩𝐍𝐘𝐘 𝐇𝐚𝐪 𝐤 𝐥𝐢𝐚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Baldia Town
Karachi