Reema Irfan Beauty Consultant.
Healty beauty. Cosmetic personal care
10/06/2020
Optimals Purifying Booster.
✴ايک ایسا booster جو استعمال کرنےميں بےحد آسان۔
✴کھلےمساموں کو بند کرنے کے لے نہائت موثر۔
✴قدرتی اجزا سے تيار کردہ سکن کونرم وملام بنائے.
✴ رنگ نکھارے۔
✴جلد سے تھکن کے اثرآت کو دور کرے.
✴جلد کو تا زگی دے اور جواں سال بنائے .
✴اپنی نائٹ کریم کے ساتھ بوسٹر کے دو یا تین قطر ے اچھے سے مکس کر يں۔اور apply کريں۔
✴بوسٹر کو کريم کے ساتھ استعمال کريں اور کریم کی افادیت میں اضافہ کریں. #
03/05/2020
Milk n hony shampoo conditioner... For details inbox me....
02/05/2020
Swedish Spa Face Care set
🌹اوریفلیم لایا ایسی پروڈکٹ جس کی بہت سے کسٹمر ڈیمانڈ کرتے ھیں
🌹ایسا فیشل سیٹ جو ہر عمر کی خواتین اور ہر قسم کی جلد کے لیے ہے🌹جو لوگ وقت کی قلت کی وجہ سے اپنے چہرے کی حفاظت نہیں کر پاتے ان کے یہ کسی نعمت سے کم نہیں صرف 10 منٹ میں گھر پر فیشل کریں
🌹اس میں شامل ہیں سویڈش اجزاء جو دنیا بھر میں جلد کو گہرائی سے صاف کرنے اور بڑھتی عمر کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مشہور ہیں
🌹بھاپ کی مدد سے یہ اجزاء آپ کی جلد کی گہرائی تک جاتے ہیں
🌹جلد کو صحت مند اور جوان بناتا ہے
یہ فیشل آپ کے چہرے پر حفاظتی تہہ کا کام کرتا ہے
🌹ماسک آپ کے چہرے کے مساموں کو بند کر تا ہے
🌹اس سے آپ 15 سے 20 فیشل کر سکتے ہیں
🌹استعما ل کا طریقہ
🌹آدھا لیٹر ابلتے ہوئے پانی میں دو چائے کے چمچ سٹیم لیکئوئڈ کے ڈال کے اپنے چہرے کو تین دے پانچ منٹ تک بھا پ دیں
🌹بھا پ دینے کے بعد چھرہ خشک کر لیں اور ماسک لگائیں ماسک خشک ہونے پر سادہ پانی سے دھو لیں
🌹اپنی جلد کو جوان بنائیں سویڈش اجزاءکا فائدہ اٹھائیں
02/05/2020
May sale flyer is here😍😍😍😍
Offer valid 1st May till 12 May 2020
For order inbox us...
02/05/2020
Monthly quick Pic offer
29/04/2020
Join oriflame with me and get many more profits,gifts,commissions etc.
For details inbox me
25/04/2020
Free consultancy....
20/04/2020
*اسلام و علیکم —*
اوریفلیم ایک سوڈش سٹینڈرڈ کے عین مطابق کمپنی ہے !
*سویڈش سٹینڈرڈ دنیا کے ٹاپ کے سٹینڈرڈ سمجھے جاتے ہیں*
*ہمارے اپنے سائنسدان اور 65 سے زیادہ ممالک میں ہمارے پراڈکٹس استعمال ہوتے ہیں*
الحمدُلِلّہ 😇
• ہمارے پراڈکٹس میں کیمیکلز استعمال نہیں ہوتے جس کا مطلب ہے *سائڈ ایفیکٹ* بھی نہیں 😍
•عام لپ اسٹک میں جب تک *لیڈ* ایک طرح کا کیمیکل نہ مل جائے تب تک وہ سستی نہیں بنتی اس کہ بغیر بننے والی اتنی سستی نئی ملتی
اور اس *لیڈ* سے خواتین میں *کینسر* ہوتا ہے
• یہ سب بتانے کا مقصد صرف اپنی کمپنی کو پروموٹ کرنا ہی نہیں ہے بلکہ آپ سب کو بتانا ہے چند پیسے بچانے کی خاطر آپ اپنی جان نہ خطرے میں ڈالیں ——
• *اوریفلیم لپ اسٹک میں لیڈ نہیں ٹیسٹ کر لیں 💯*
* اور جو بھی مسئلہ ہو —*
• سکن کا
• جھریوں کا
• بال اترنے کا
• فیشل کا
• منہ پر دانوں کا
• منہ پر سیاہیئوں کا
• ہاتھ پاوں کالے کا
تو ہم سے * فری مشورہ کے لیے رابطہ کریں*
نیز
• دنیا کا بہترین میک اپ
• انٹرنیشنل *پرفیوم اور باڈی سپرے*
بھی شامل ہیں—
•اس کے ساتھ ساتھ اوریفلیم لاکھوں لوگوں کو روزگار بھی مہیا کر رہا ہے
*وہ بھی گھر بیٹھے
WORK FROM HOME........
Make Ur own ID in *Oriflame FREE* 🆓of cost. 💅🏻💄👜👓Order for urself n get the products at company *(discount)* price at ur door step with lots of🆓 *gifts* from company.
👍🏻 *No compulsion of orders.*
👍🏻 *Order whatever u need.*
👍 *No targets*
👍 *No earning limits*
👍 *Maximum u work maximum u earn.*
For Details plz Inbox
Contact for handsome *Offers.& catalogue*
20/04/2020
*اسلام و علیکم —*
اوریفلیم ایک سوڈش سٹینڈرڈ کے عین مطابق کمپنی ہے !
*سویڈش سٹینڈرڈ دنیا کے ٹاپ کے سٹینڈرڈ سمجھے جاتے ہیں*
*ہمارے اپنے سائنسدان اور 65 سے زیادہ ممالک میں ہمارے پراڈکٹس استعمال ہوتے ہیں*
الحمدُلِلّہ 😇
• ہمارے پراڈکٹس میں کیمیکلز استعمال نہیں ہوتے جس کا مطلب ہے *سائڈ ایفیکٹ* بھی نہیں 😍
•عام لپ اسٹک میں جب تک *لیڈ* ایک طرح کا کیمیکل نہ مل جائے تب تک وہ سستی نہیں بنتی اس کہ بغیر بننے والی اتنی سستی نئی ملتی
اور اس *لیڈ* سے خواتین میں *کینسر* ہوتا ہے
• یہ سب بتانے کا مقصد صرف اپنی کمپنی کو پروموٹ کرنا ہی نہیں ہے بلکہ آپ سب کو بتانا ہے چند پیسے بچانے کی خاطر آپ اپنی جان نہ خطرے میں ڈالیں ——
• *اوریفلیم لپ اسٹک میں لیڈ نہیں ٹیسٹ کر لیں 💯*
* اور جو بھی مسئلہ ہو —*
• سکن کا
• جھریوں کا
• بال اترنے کا
• فیشل کا
• منہ پر دانوں کا
• منہ پر سیاہیئوں کا
• ہاتھ پاوں کالے کا
تو ہم سے * فری مشورہ کے لیے رابطہ کریں*
نیز
• دنیا کا بہترین میک اپ
• انٹرنیشنل *پرفیوم اور باڈی سپرے*
بھی شامل ہیں—
•اس کے ساتھ ساتھ اوریفلیم لاکھوں لوگوں کو روزگار بھی مہیا کر رہا ہے
*وہ بھی گھر بیٹھے
*I Am skin tharipist reema irfan consultant in Oriflame my contact no is 03432524619
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi