Abdul Ghafoor Farooqi Official

Abdul Ghafoor Farooqi Official

Share

student

12/11/2024
07/11/2024

*جاپان میں دو بھائی رہتے تھے ۔ایک کا نام "جو " تھا دوسرے کا نام "وہ " تھا ۔۔'*
*ایک رات "جو " کو کمرے میں بھوت دکھائی دیا ۔۔'*
"*جو " ڈر گیا اور اُس نے "وہ " کو آواز لگائی ۔۔'*
*اور " وہ " دوڑتے ہوئے کمرے میں آیا . اور بھوت کو دیکھتے ہی*
*مر گیا ۔۔!*
*بس اسی دن سے یہ کہاوت مشہور ہوگئی ۔۔۔'!*

*" جو ڈر گیا وہ مرگیا " ____،،*
🤧🤣😂😝😛🤣🤣😅😅🤣🤣🤣🤣😅😅🤣🤣😅🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

07/11/2024

Jadugar Jinnat se Apna Kaam kese Lete hain

02/09/2023

New Picture

05/06/2023

*ہم سے تعلق رکھو ______طبیعت ٹھیک رہے🙈🥰*
*گی!! 💕*
*ہم وہ حکیم ہیں _____ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں!!🔥💞💕

05/06/2023

وفا کہ لاج میں فقط چُپ رہا ہوں 🥱
انا نے ورنہ... ورغلایا مجھے بھی تھا 💯🔥..

03/06/2023

میں برباد ہوگیاگروپ والو
میری گرل فرینڈ میرا اپنا چاچا
نکلا😁😅😂

03/06/2023

!!...غزل...!!
وہ نام تھا بدل گیا

میں شام تھا ڈھل گیا
وہ نظر تھی جھک گئی

میں تصور تھا مٹ گیا
وہ شمع تھی پگھل گئی

میں پروانہ تھا جل گیا
وہ عشق تھا بہہ گیا

میں درد تھا سہہ گیا
وہ چاند تھا چھپ گیا

میں بادل تھا برس گیا
وہ طوفان تھا گزر گیا
میں انسان تھا اجڑ گیا

03/06/2023

I miss you too my jaan

18/02/2023

رابطه سب سے هے واسته كسي سے نهىن

جانتا سب کو هوږ مانتا کسى کو نهىن

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi