HAFIZ UZAIR
HELLO--
My self uzair Shamsi- This is my page �
I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
Mashallah beautiful tilawat 💯💯
Azaan Qari Abdul basit Abdul samad
*مفتی رفیع عثمانی رحمہ اللہ کے جنازے کے ڈرون مناظر*
ہر طرف انسانوں کے سر ہی سر ۔۔ ہر بندے کی آنکھیں نم ۔۔ اور ہر زبان *مفتی رفیع عثمانی رحمہ اللہ* کے لیئے دعا گو ۔۔
*مفتی رفیع عثمانی رحمہ اللہ* *کے جنازے کے ڈرون مناظر دیکھیں*
*ویڈیو میں صرف باھر کا منظر دیکھایا جارہاہے*
اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما دیجیے❤️🩹❤️🩹🤲
اور ہم سب کا ایمان پر خاتما فرمائے(آمین)
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ- ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ(۵۷)
ترجمہ:
ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم پھیرے جاؤگے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi
74600
