BOL
Public
police officer DSP
اللہ تعالیٰ کی عظمت کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
پشاور حیات آبادفیز 6 سیکٹر F-7/1 میں دو افراد کی گھر کے اندر گُھس کر ڈکیتی-مالکان نے موقع پرپکڑکر پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیئے-
عوام سے گزارش ہے گھر خالی نہ چھوڑےئ
مورخہ 25 مارچ 2024
✌️🇵🇰🚔⚔️
پشاور حیات آباد میں خاتون کے گھر مبینہ ڈکیتی کی کوشش
خاتون نے ڈاکووں کو کمرے میں بند کرکے پولیس کا اطلاع دی
پولیس کے آتے ہی ڈاکووں نے ایس ایچ او پر فائر کی کوشش کی ۔ اے ایس پی حیات آباد نایاب معز
ملزمان پر پہلے بھی راہزنی اور ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں ۔ اے ایس پی حیات آباد
ملزمان سے پستول برآمد کرلیا گیا مزید تفتیش جاری ہے ۔اے ایس پی نایاب معز
ایک ملزم پر سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے کا الزام بھی ہے ۔ اے ایس پی نایاب معز
11/08/2023
تہ بہ ے منے
ستا پلار بہ ے منی
ستا نیکھ بہ ے منی
ستا ور نیکھ ے منی ----------
06/08/2023
کتوں کو میدان میں لانے کیلئے شیر کو بند کر دیا گیا ہے@king khan@
02/08/2023
اغا خان ہسپٹل کے لیبارٹری سے پتہ چلا کہ یہ #کیڑا ان لوگوں میں پایا گیا ھے جنہیں 150روپے پیٹرول مہنگا اور 273 روپے سستا نظر ارہاھے...
13/07/2023
عقیدہ ایک ایسی خطرناک چیز ہے جو انسان کو دودھ ضائع کرنے اور پیشاب پینے پر مجبور کر دیتا ہے۔۔۔!!
رب کائنات کا شکر ہے کہ ہمیں مسلمان پیدا کیا اور محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا امتی بنایا۔اس بات پہ جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے
ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا
لیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
