Islamic posts
The first periority of My page is islaam .
27/04/2024
اللہ کا دیدار کب ہوگا کیا ہم اللہ کو دیکھ سکیں گے🥺😢😢|#subcribemychannel #loveallah #beautiful اللہ کا دیدار کب ہوگا کیا ہم اللہ کو دیکھ سکیں گے🥺😢😢|
27/04/2024
When No Prophet can Help You|Emotional bayan 🥹🥹#subcribemychannel #loveallah#quotes When No Prophet can Help You|Emotional bayan 🥹🥹
27/04/2024
Hazrat Umar R .z ka Door e Hkoomat /AJ tak duniya aesa badsha ni dikha ski.#subcribemychannel Hazrat Umar R .z ka Door e Hkoomat /AJ tak duniya aesa badsha ni dikha ski.
ہمارے والدین نے ہمیں کسی چیز سے محروم نہیں رہنے دیا
اے ﷲ انہیں بھی جنت الفردوس سے محروم نہ کرنا🤲
06/03/2024
🔻غزہ بہرحال فاتح عالم ہے🔻
پورا سوچئے!!
غزہ ایک چھوٹا سا شہر جو 20 سال سے محاصرے میں ہے۔
زمین، سمندر اور فضا سے،اس کی کوئی امداد نہیں ہورہی، بلکہ زمین، سمندر اور فضا اسکے خلاف استعمال ہورہی ہے۔
غیر تو غیر، اسکے اپنے "مسلم بھائی" اور مسلم پڑوسی اسکے ساتھ غداری کے مرتکب ہیں ،، بلکہ خود فلسطینی اتھارٹی صیہونیت کی بی ٹیم بن کر کھلم کھلا جاسوسی اور غداری کررہی ہے،
امریکا، اور یورپ غزہ کیخلاف ہیں اور پیسوں اور اسلحے سے صیہونیت کیساتھ اس جنگ میں مکمل شریک ہیں،
مگر ان سب کے باوجود، غزہ ایک ایسی فوج کو ختم کرنے میں کامیاب رہا جس کے پاس دنیا کا جدید ترین فوجی اسلحہ ہے، مگر 4 ماہ کے اندر اس کے نصف فوجی معذور ہوگئے، اور مجااھدین پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئے ہیں۔
یہ ایک معجزے سے کم نہیں، اور جب کوئی اللہ کے لیے ڈٹ جائے تو ایسے معجزات رونما ہوتے ہیں، یہی ہماری تاریخ ہے۔
🔻🔻🔻🔻🔻
06/02/2024
02/02/2024
Ameen
29/01/2024
Beshak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
