tuty fruty fun

tuty fruty fun

Share

Photos from tuty fruty fun's post 06/12/2025

Meadow suites guests house rooms available for rent

04/03/2025

04/03/2025

12/09/2024

اپنی بیگم کو ایک کمرے میں بند کریں۔ اور اپنے کتے کو دوسرے میں۔ دو تین گھنٹوں بعد کھول کے دیکھیں کون آپ کو دیکھ کے خوش ہوتا ہے اور کون کاٹنے کو دوڑتا ہے.

(آپ سے درخواست ہے کہ ایسے جان جوکھوں والے تجربے نہ کریں کہ یہ تجربے، پیشہ ورانہ مہارت کے حامل لوگوں نے ہی کیئے ہیں۔۔۔ جو اب طلاق یافتہ ہیں اور اپنے کتوں کے ساتھ خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں).

نہ۔۔۔ ابھی نہ ہنسیں کھل کے

اب اپنے شوہر کو ایک کمرے میں بند کر کے تالا لگا دیں اور دوسرے میں اپنے کتے کو۔ دو تین گھنٹوں بعد کھول کے دیکھیں تو اپنے کتے کو اپنا انتظار کرتے پا کر آپ کو نہایت مسرت ہو گی لیکن.۔۔ تن بدن میں آگ لگ جائے گی جب ۔۔۔۔

شوہر کو ایسے گہری نیند میں سوتا پائیں گی، جیسے پہلے کبھی نہ سویا ہو۔۔۔۔

11/09/2024

゚viralシfypシ゚viralシalシ

11/09/2024

Alihedrabadi

10/08/2024

Viral video poker

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi