Mrs Sami Metlife

Mrs Sami Metlife

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mrs Sami Metlife, Health/Beauty, Karachi.

28/10/2023
Photos from Mrs Sami Metlife 's post 19/10/2023
27/09/2023

السلام علیکم!
کیا آپ چاہتے ہیں دنیا میں ایک ایسا کاروبار بھی ہو جہاں آپ کی تین سال کی محنت آپ کو وہ مقام دلوائے جہاں دوسرے کام میں آپ کو شاید 50 سال لگ جائیں۔
میٹ لائف ایسی کمپنی ہے جو ہمیں دیتی ہے گھر کی چار دیواری میں محفوظ رہ کر ترقی کرنے کا بھرپور اور بہترین موقع۔
نیٹ ورک مارکیٹنگ سے معاشرے میں صحت کا معیار بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ بے روزگار کا خاتمہ ہوتا ہے، کیونکہ مہنگائی کے اس دور میں گھر کو چلانا ایک انسان کے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے، اس لیے گھر کے سب فرد کو کام کرنا ضروری ہے۔ کرونا کی وجہ سے فزیکل کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج کل کے جدید دور میں ان لائن کاروبار کو بہت فروغ مل رہا ہے گھر میں رہ کر آپ اپنا ان لائن کاروبار مٹ لائف کی مدد سے وہ بھی بنا کسی انویسٹمنٹ کے شروع کر سکتے ہیں۔ ان لائن کاروبار سے پورے پاکستان میں آپ اپنا نیٹ ورک بنا سکتے ہیں اور اپنا ذاتی تجربے کی بنیاد پر پوری زندگی پیسہ کما سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد سسٹم کے ذریعے آپ کے معاشی حالات بہتر کرنا ہے۔ آپ اس سسٹم میں شامل ہو کر اپنے معاشی حالات بہتر کر سکتے ہیں۔

27/09/2023

میٹ لائف آپ کو پروڈکٹ کے ساتھ ساتھ سسٹم بھی دے رہا ہے تاکہ آپ بہترین طریقے سے کام کر سکیں۔ میٹ لائف میں آپ کی جوائننگ فری ہے۔
یہاں آپ دو طریقوں سے کام کر سکتے ہیں، بیسک اور ایم-ایل-پی۔ بیسک میں آپ کی تین ٹیمز ہونی چاہیے اور 35 پرسنٹ سے آپ سٹارٹ لیتے ہیں جو کہ 65 پرسنٹ اور ائیکن تک جاتا ہے۔ 9 سٹیپ میں آپ نے ٹارگٹ کمپلیٹ کرنا ہوتا ہے۔
ہر سٹیپ پہ آپ کو الگ الگ انسینٹوز ، واؤچرز اور گفٹ ملتے ہیں (جس میں سرپرائز گفٹ پہلے سٹیپ پہ، دو ہزار کا واؤچر دوسرے سٹیپ پہ، دو ہزار روپے نقد اور دو ہزار کا واؤچر تیسرے سٹیپ پہ، 8 ہزار روپے نقد چوتھے سٹیپ پہ، 65 ہزار روپے نقد پانچویں سٹیپ پہ، چار لاکھ روپے نقد چھٹے سٹیپ پہ، 18 لاکھ روپے نقد ساتویں سٹیپ پہ، 30 لاکھ روپے نقد اٹھویں سٹیپ پہ 75 لاکھ روپے نقد آخری سٹیپ پہ پینشن کی صورت میں دی جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi