Yousuf khan official

Yousuf khan official

Share

epic islam vedios

22/11/2024
22/11/2024

Body structurabFragrances perfume @

03/12/2023

Heart touching Qur'an pak Tilawat with natrul beauty ❣️

02/11/2023

قافلہ میں ہزاروں گاڑیوں کی وجہ سے ٹریفک جام ہونے پر قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب خود راستے کھولنے کیلئے کبھی پیدل اور کبھی موٹر سائیکل پر ورک کررہے ہیں... جیو قائد سندھ ❤️

22/10/2023

*ایران نے ایک مختصر سی ویڈیو ریلیز کی ھے کہ کس طرح اسرائیل کو تباہ کریں گے✊🏻✌️*

20/09/2023

۔.....😥.کراچی اسکاوٹ کالونی۔😥
جامعہ عربیہ اسلامیہ کے سامنے فٹ پاتھ پر بیٹھے ایک مولوی صاحب کو موٹر سائیکل سواروں نے گولی مار کر شھید کردیا انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
احباب احتیاط کریں اور مسنون اذکار کا اہتمام فرمائیں اللہ تعالی تمام علماء حق کی حفاظت فرمائے امین۔
😥

18/09/2023

قاری اظہار الحق کے مطابق تقریباً رات 11:30pm کو جب میں نے مدرسہ تجوید القرآن کے رہائشی طلباء کے حالات کا جائزہ لینے کے مقصد سے ایک کمرے کا وزٹ کیا تو سارے کے سارے طلباء سو گئے تھے جب آخری کلاس کا دورہ کیا تو وہاں ایک طالب العلم دیکھا جس کے ہاتھ میں قرآن مجید تھا اور بیٹھے بیٹھے سو گیا تھا اس منظر کو دیکھ کر دل کو بہت اطمنان ملا اور سوچا کہ اس منظر کو اور مسلمان بھی دیکھ لے اسی مقصد سے اس منظر کو میں نے ویڈیو کی شکل میں محفوظ کیا ۔
❤️😘🌹

14/09/2023

رب کریم حافظ صاحب کو لمبی زندگی دے۔آمین

08/09/2023

Molana tareq masood sab

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi
Karachi
74700