Beauty consultant
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty consultant, Beauty, cosmetic & personal care, Karachi.
آپکا وقت اور آپ کا پیسہ بہت قیمتی ہے ہم لے کے آئے ہیں منی پیکنکگ۔جو ہر کوئی افورڈ کر سکے
سائنیفک طریقے سے ماہرین تیار کرتے ہیں منی پیکنکگ
کیمکیمکل اور پیرابن فری ہیں
ہر قسم کے فراڈ سے پاک ہیں
اسکے علاوہ مختلف پروڈکٹ بھی اپکو ملیں گی۔
05/03/2026
اس ٹائم جنگ دو ملکوں کے درمیان نہیں ہوگی۔
پوری دنیا اس کی لپیٹ میں ہو گی
کہیں یہ عالمی جنگ تو نہیں۔😞😞😞😞😞
26/02/2026
اس دنیا میں جو بھی اللہ نے بنا یا ۔سورج چاند۔زمین۔پانی سب اپنا اپنا کام کر رہے جو ان کی ڈیوٹی لگائی وہ کری جا رہے۔
لیکن انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
24/02/2026
افطاری میں میری موسٹ فیورٹ فروٹ چاٹ۔
مجھے کریمی فروٹ چاٹ اتنی پسند نہیں جتنی یہ والی فروٹ چاٹ اچھی لگتی۔
کسی نا کسی کے گھر افطاری بھجنی ہوتی تو اللہ کا شکر ہے ۔کوئی روزہ افطار کر کے دعا ہی دیتا ہو گا۔
آپ لوگ بتائیں روز بھجتے ہیں افطاری کسی کے گھر یا نہیں؟
23/02/2026
Eidi envelop.
اس دفعہ زرا سٹائل سے عیدی دیں
price.280
dc all over Pakistan
23/02/2026
میرے پہلے گچھوں کی کی صورت میں بال گرتے تھے۔اور ٹوٹتے بھی تھے۔لیکن اب اتنے کہ گرتے ہیں۔اگر کسی کو مسئلہ ہے تو بے دھڑک ہو کے آرڈر کر سکتے ہیں۔۔
مہنگے شمپو ٹرائی کرنے کہ بعد ہوم میڈ شمپو نے کام کر دیکھایا۔
18/02/2026
ماشاءاللہ جی کسٹمر کو پارسل رہسیو ہو گیا ہے۔
چوٹا پیکج بڑا دھماکا ہے یہ
بچوں سے تلات کروائیں
درود پاک پڑھائیں
کمپئرنگ کروائیں
تقریر کروائیں
نعت خوانی کروائیں۔سب کے لیے زبردست ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi
