Ahmed Qadri 77

Ahmed Qadri 77

Share

‏آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں

24/04/2026
12/04/2026

*بس اتنی سی خواہش ہے جاناں جب بھی تمہیں دیکھوں مسکراتا ہوا دیکھوں*🥹🕊️🩶💞

08/04/2026

Muje Teri Zarorat hamesha Rahe gi

04/04/2026

*میرے پاس اپنی ذات کی صفائیاں دینے کے لئے الفاظ نہیں،مجھ سے رابطہ رکھنا ہے تو مجھ پر اندھا اعتبار کرو🔐🔥*

03/04/2026

دل خاموشی سے ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔
اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہوتی۔
اور یہ واحد بیماری ہےجو انسان چھپا کر رکھتا ہے🙂🥀

12/10/2025

میں ہاتھ اْٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں یہ ممکن ہے بھلا..
تو شامل ہے میری دعاؤں میں آمین کی طرح۔۔🥹🤍🌼

12/10/2025

اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ
جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں👍👍👍

12/10/2025

تیرے نام سے محبت کی ہے تیرے احساس سے محبت کی ہے تم میرے پاس نہیں پھر بھی تیری یاد سے محبت کی ہے❤️❤️❤️❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gulistan E Juhar
Karachi