Fazal official

Fazal official

Share

this page was created for construction material supply.

27/05/2026
17/05/2026

معیار ہمارا وعدہ

Photos from Fazal official 's post 13/05/2026

Construction metrail kily rabita kary

09/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شیخ قومی اتحاد کا شدید ردعمل

شیخ قومی اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے یہ فیصلے پہلے سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر ایک اور معاشی حملہ ہیں۔ حالیہ اضافہ نہ صرف عام شہری کی مشکلات میں اضافہ کرے گا بلکہ ملکی معیشت اور ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بھی شدید متاثر کرے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ کرایوں، اشیائے خوردونوش، زرعی اخراجات اور روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، جس کا براہِ راست اثر غریب اور متوسط طبقے پر پڑے گا۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ شروع ہو چکا ہے جبکہ مہنگائی کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔

شیخ قومی اتحاد نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کا شعبہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، لیکن مسلسل بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں نے ٹرانسپورٹرز کو شدید مالی دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے۔ سامان کی ترسیل مہنگی ہونے سے مارکیٹ میں ہر چیز کی قیمت متاثر ہوگی اور عوام کی قوتِ خرید مزید کم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dhal Karachi
Karachi