Haq key awaz official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq key awaz official, Health/Beauty, Karachi.
20/10/2023
17/10/2023
آج کافی عرصہ بعد فوڈ پانڈا کیا اور حسبِ روایت رائیڈر کی لوکیشن کو فالو کرتے ہوئے بے چینی سے انتظار کرتے کرتے جب رائیڈر گھر کے نزدیک آگیا تو کھانا لینے فورًا گھر سے باہر نکلے اور جیسے ہی رائیڈر ہمارے سامنے رُکا ہم اچانک حیرت سے ٹھٹک کررہ گئے ۔۔ سامنے ایک نوجوان فقط ایک ہاتھ سے بائیک چلاتا ہمارے سامنے مٹی میں جکڑا ہوا تھا مٹی کے شدید طوفان میں اپنی روزی روٹی کیلئیے معزوری کو عذر بنائے بغیر گھروں پر کھانا ڈلیور کرتا یہ نوجوان ہمت و حوصلہ کی عظیم مثال ہیں, یہ چاہتا تو اپنی معزوری دکھا کر بھیک مانگ سکتا تھا ایکن رزق حلال کو ترجیح دی, میں نے بھائی سے اجازت لیکر تصویر عکس بند کی جسکے بعد وہ روانہ ہوگیا, پروردگار اس بھائی کے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔
بشکریہ: راشد بیگ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
