Murad Gabol official
عوام کی خدمت
ال ہاشم کرکٹ ینگ ٹورنامنٹ کا فائنل ہوا نوجوان کی فرمائش پر ال ہاشم کرکٹ گراونڈ میں شرکت کی حسبِ توفیق نوجوانوں کی حوصلا افزائی بھی کی اسے موقعے پر حسن گبول تراب گبول اعجاز گبول نے بھی شرکت کی !!!
08/10/2023
ال ہاشم کرکٹ گراونڈ کے پلیئرس کی دعوت پر ایک خوبصورت تصویر
مزمل گراؤنڈ کاٹھور
19/09/2023
کل دوستوں کے ساتھ کے پیپلز پارٹی کے ٹھٹھہ کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر واحد سومرو کے کُچھ روز پہلے بھتیجے کی اچانک ایکسیڈنٹ موت کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا کل اس کے افس پر دوستوں کے ہمراہ تعزیت و فاتحہ خوانی کی
دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت، بلند درجات کردے
اور فیملی ممبر کو صبر جمیل دے آمین!!
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اَلْحُجَّاجُ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ ﷲِ. إِنْ دَعَوْهُ أَجَابَهُمْ، وَإِنِ اسْتَغْفَرُوْهُ غَفَرَ لَهُمْ.
’’حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، وہ اس سے دعا کریں تو ان کی دعا قبول کرتا ہے اور اگر اس سے بخشش طلب کریں تو انہیں بخش دیتا ہے۔‘‘
میں مبارک دیتا ہو اس سال میں میرے علاقے سے جانے والے عمرہ والے دوستوں کو سدبار مبارک دیتا ہو
حنیف منا حاجی عبّاس ۔خالق ۔حاجی عزیز گبول حاجی یعقوب گبول کو ان لوگوں کی استقبالیہ میں میںنے ڈنر کا دعوت کیا ہے اس موقعے پر بہت سارے گبول معززین نے شرکت کی اس مجلس میں عمرہ کرنے والے دوستوں نےعمرہ کی کار گزاری بیان کی عمرہ کے سعادت بھرے قیمتی لمحات کے واقعات بیان کی گئے ، مسجد نبوی ودیگر زیارات مقدسہ کی روح پرور مناظر کے قصے سنائے گئے ۔
یوں یہ مبارک محفل بہت دیر تک جاری رہی آخر میں مجلس برخاست میں خصوصی دعا کی گئی اسے موقعے پر حاجی روستم گبول ۔حاجی دریا خان گبول حسن گبول۔شاہ جہان غنی گبول ۔وڈیرا راشد گبول ۔حاجی دلدار گبول ۔قاری امجد گبول ۔سرور گبول نی شرکت کی!!!
18/09/2023
ٹھٹھہ شهر میں ایک دوست سے ملنے کیلئے سفر راستے میں کفیے عمران میں دوستوں کے ساتھ ناشتا کرتے ہوئے شاہد گبول قاری امجد کے ساتھ
منھن تي ڇا لا۽ ڪتاب رکندي آ ❤️
ٺٽي شھر ڏانهن سفر
آج جادم اور نظیر گبول کی دعوت پر ال راشید گراونڈ جانا ہوا ایک خوبصورت فائنل ہوا طلحہ سپورٹس بمقابلہ الموسی کے درمیان الموسی کی ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کیا شاہد گبول نے اچھی بیٹنگ کی اور مین اف دی میچ وقاص گبول رہے اسے موقعے پر بہت سے دوستوں نے شرکت کی وڈیرا راشید گبول ،حاجی رمضان گبول ،انور گبول. شميم گبول الله رکا گبول ،تُرابَ علي گبول ،شعیب زمیندار گبول حاجی دریا خان نورحسن جوکھیو رمضان نے شرکت کی اور بھی دوستوں نے کی
, پیارے دوستوں کے ساتھ
07/09/2023
وزیر اعلی سندھ کے سیکٹری اور گورمینٹ آف سندھ کے مختلف عہدوں پر فاٸز رہنے والے
بھترین آفیسر ایک بھترین شخصیت بھائی کی طرح ہمیشہ عزت محبت سے نوازنے والا جناب عزت ماب محترم کرم دین پڑھیار صاحب کو حاجی پیر محمد گبول صاحب نے ڈنر کی دعوت دی
کرم دین صاحب سے آج لمبی گفتگو کرنے کا شرف ملا سائیں سے بہت پُرانی دوستی ہے جب بھی ملتا ہے دل خوش کرکے چلا جاتا ہے
اللہ تعالیٰ محترم کو لمبی عمر صحت کاملہ عاجلہ نصیب کرے اسے موقعے پر کُچھ اور دوستوں نے بھی شرکت کی
حاجی دریا خان گبول شعیب زمیندار سارے دوست بہت لُطف اندوز ہوئے اور ایک کامیاب پروگرام ہوا
خاص طور پر مھربانی حاجی پیر محمد گبول کا جس نے ہم سب کو یاد کیا میں کرم دین پڑھیار صاحب کا دل سے شُکر گزار ہوں
جس نے اپنی قیمتی وقت ہم سب کیلئے نکالا کر ہم پر احسان کیا اور حاجی پیر محمد گبول صاحب کے دعوت میں شرکت کی سب دوستون کا شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
