Fizza Malik Beauty
Beauty
13/04/2025
اس جیسا کم نصیب زمانے میں کون ہے
وہ شخص جس کو تیری محبت نہ مل سکی
13/04/2025
آرام جان و دِل ہے ولیؔ جس کا دیکھنا
اُس جــانِ دِلــــرُبَا کوں ، ہمارا سلام ہے
13/04/2025
روحِ من
میں تم سے یوں محبت کرتا ہوں
جیسے کوئی مرد اُس عورت سے محبت کرتا ہے
جسے اُس نے کبھی چھوا نہ ہو،
وہ ہمیشہ اسی کے بارے میں لکھتا ہو
اور اس کے پاس صرف اُسکی ایک تصویر ہو❤️🌹
#علی
hi
01/10/2023
کتنی ویران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے والے🍁
F A D ¡ 🌺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
05444
