Arsalan Khan Daavi

Arsalan Khan Daavi

Share

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے

اس پیج کو اپنے ساتھ ایڈ کیجیے اور

آگے شیئر بھی کیجئے گا

#شکریہ❤️🥀✌️💯
#akd

28/05/2026

میرے لئے ہر وہ شخص مُعتبر ہے،
جِس کے بھی وسیلے سے تیری خبر مِلے!

🥀🖤🌻✨

#ارسلان داوی

28/05/2026

*آج محبتوں کے فیصلے شاپر ہی کریں گے کہ کون کتنا وفادار ہے*🤭😁

#ارسلان داوی

27/05/2026

ټولو ملګرو ته د لوی اختر ډېرې ډېرې مبارکۍ وایم الله جلاله دې زمونږ ټولو قربانۍ او دعاګانې په خپل دربار کې قبولې کړي...🥰

#ارسلان داوی

Photos from Arsalan Khan Daavi's post 27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌙✨
اللہ ہماری قربانیوں، عبادات اور نیک اعمال کو قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے 🤲🏻🫶🏻
اللہ اس بابرکت عید کے صدقے ہمیں اپنے دین اور ایمان کے مزید قریب فرمائے اور پوری دنیا میں محبت اور اتحاد پیدا فرمائے 🫂🩷
اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہماری قربانی قبول فرمائے اور تمام پریشان حال لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے 🤍✨

#ارسلان داوی

25/05/2026

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسییشن کہ مرکزی صدر حاجی نور محمد شاہوانی جنرل سیکرٹری حاجی عبدالباقی کا کڑ نائب صدر حاجی خدائے داد شاہوانی اور دیگر ٹرانسپورٹرز نے آباد ضلع مستونگ میں معدنیات سے لوڈ جلائے جانے والے 6 ٹرک پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو صوبائی حکومت کی نااہلی اور جنگل کا قانون قرار دیا گیا ہے ایک ذمہ دار ریاست کے اندر اس قسم کے واقعات انتہائی تشویش ناک ہے ائے روز ٹرانسپورٹرز کی کروڑوں روپے کی گاڑیاں نزر اتش کی جا رہی ہے جس کی اج تک کوئی روک تھا م نہیں ہو سکا جبکہ ٹرانسپورٹرز پاکستان میں ہر شعبے سے زیادہ قومی خزانے میں ٹیکس دےرہے ہیں ھر روز ٹرانسپورٹر وں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ھے پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس بھی ٹرانسپورٹ کی مد میں ادا ھوتا ھے اس کے باوجود بھی ٹرانسپورٹروں کو کوئی تحفظ نہیں ملتا یہ ریاست کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ہم متعلقہ حکام اور ملک کو چلانے والے حساس اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ بلوچستان کہ تمام سڑکوں پر ہمیں ذمہ دارانہ تحفظ فراہم کرے اور جلے ہوئے ٹرکوں کے مالکان کو معاوضہ دیا جائے بصورت دیگر ٹرانسپورٹرز ایک سنگین احتجاج کے لیبلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسییشن کہ مرکزی صدر حاجی نور محمد شاہوانی جنرل سیکرٹری حاجی عبدالباقی کا کڑ نائب صدر حاجی خدائے داد شاہوانی اور دیگر ٹرانسپورٹرز نے آباد ضلع مستونگ میں معدنیات سے لوڈ جلائے جانے والے 6 ٹرک پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو صوبائی حکومت کی نااہلی اور جنگل کا قانون قرار دیا گیا ہے ایک ذمہ دار ریاست کے اندر اس قسم کے واقعات انتہائی تشویش ناک ہے ائے روز ٹرانسپورٹرز کی کروڑوں روپے کی گاڑیاں نزر اتش کی جا رہی ہے جس کی اج تک کوئی روک تھا م نہیں ہو سکا جبکہ ٹرانسپورٹرز پاکستان میں ہر شعبے سے زیادہ قومی خزانے میں ٹیکس دےرہے ہیں ھر روز ٹرانسپورٹر وں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ھے پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس بھی ٹرانسپورٹ کی مد میں ادا ھوتا ھے اس کے باوجود بھی ٹرانسپورٹروں کو کوئی تحفظ نہیں ملتا یہ ریاست کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ہم متعلقہ حکام اور ملک کو چلانے والے حساس اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ بلوچستان کہ تمام سڑکوں پر ہمیں ذمہ دارانہ تحفظ فراہم کرے اور جلے ہوئے ٹرکوں کے مالکان کو معاوضہ دیا جائے بصورت دیگر ٹرانسپورٹرز ایک سنگین احتجاج کے لی
#ارسلان داوی

24/05/2026

احمـــد شــــــوز اینڈ شاپنگ سیــــــــــنٹر :
مین چمن روڈ سرانان بازار
#ارسلان داوی

#ککڑ

17/05/2026

کچھ دن پہلے میں اور میرے چند ساتھی ایک افسوسناک واقعے کا شکار ہوئے. مسلح افراد نے ہمیں راستے میں گھیر کر ہماری گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اور شدید توڑ پھوڑ کی۔ اس حملے میں گاڑیوں کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا اور ہم سب شدید ذہنی و جسمانی اذیت سے گزرے، جس کی وجہ سے کئی دن تک طبیعت ناساز رہی...
الحمدللہ، ربّ العالمین کے فضل و کرم سے اب میری حالت پہلے سے کافی بہتر ہے...
اس مشکل وقت میں بہت سارے دوستوں، ساتھیوں اور عزیزوں نے فون کر کے خیریت دریافت کی، دعاؤں سے نوازا اور حوصلہ بڑھایا. میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا مشکور ہوں آپ کی محبت، خلوص اور فکر نے اس تکلیف کو کافی حد تک آسان کر دیا...
میں تمام دوستوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ الحمدللہ اب میں بہتری کی جانب ہوں اور جلد ہی مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا ان شاءاللہ....
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کی جان، مال اور عزت کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو ہر قسم کے حادثات، مصائب اور بری نظروں سے محفوظ رکھے...
آمین...
من جانب : ارسلان خان داوی

17/05/2026

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ قلات کے علاقے میں پشتون ٹرانسپورٹروں کے کروڑوں روپے کے قیمتی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے جانب سے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں کسی بھی جنگ کے نام پر لاتعلق اور معصوم اور بے گناہ لوگوں کے خلاف کاروائی دہشت گردی کا بدترین صورت ہے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں حاجی عطاء محمد داوی حاجی نعمت اللہ خان سیف اللہ خان عبدالباری خان محمد طاہر محمد صدیق خان اور دیگر نے گزشتہ روز پشتون ٹرانسپورٹروں کے قیمتی گاڑیوں پر حملوں سے کروڑوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ دیں خصوصاً بلوچستان کے مین شاہراہوں پر کسی کی جان و مال محفوظ نہیں ہے آئے روز سڑکوں کی بندش اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر حملوں سے عوام تنگ آگئے ہیں انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کور کمانڈر بلوچستان آئی جی ایف سی بلوچستان آئی جی پولیس بلوچستان کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمشنر قلات ڈویژن کمشنر خضدار ڈویژن شاہراہوں پر ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر حملوں کا نوٹس لے اور گاڑیوں کے مالکان کو نقصانات کے ازالے کے لئے مالی امداد دیا جائے
#ارسلان داوی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi