f$hion Box & beauty
beauty , cosmetics and personal care ...
you can buy the organic Oriflame products in this page...
for order dm me .
07/05/2026
Assalamualaikum 💕
Main Noreen Arqam, Karachi se Oriflame Skin & Hair Consultant hun.
🌟Organic hair and skin care products available here
Mera tareeqa:
1️⃣ Pehle aapki skin/hair ka issue samjhti hun
2️⃣ Phir us hisaab se product suggest karti hun
3️⃣ Use karne ka tareeqa + follow up bhi deti hun
✨ Iske sath sath humare paas:
- 3 Piece Unstitched Dresses
- Stylish Bags
- Premium Bedsheets
bhi available hain.
Aapko koi bhi beauty ya home item chahiye ho, DM kar dein.
Free consultation + Best price available 🌸
11/12/2025
🔔 *سیل سیل سیل* 🔔
✨ اوریفلیم لایا 2025 کے اختتام پر *25% ڈسکاؤنٹ* ✨
💫 *کوئی بھی ڈیل کا پیئر (جوڑا) لیں* اور حاصل کریں
🔥 *25% ڈسکاؤنٹ* 🔥
*_کیونکہ اوریفلیم اپنے کسٹمرز کو کبھی نہیں بھولتا_* ❤️✨
🛍️✨ آج ہی آرڈر کریں اور سال کے آخر کی سب سے بہترین ڈیل پکڑیں! 🎉💯
For order inbox me......
💙 ❤️💞❤️
02/09/2025
Oriflame_officiel New season, new routine!
Time to take care of your skin with simple gestures and ultra-hydrating products. Discover our irresistible novelties for glowing skin. We promise you results that will seduce you!
02/09/2025
🌟 This Swedish sunscreen is exactly the real protector you've been looking for!🌟
🌟Oriflame Optimals Sunscreen
🌟True protection against UVA and UVB
with actual SPF 50
🌟Contains combination of O-RadianceShield to protect against air pollution
🌟Contains effective antioxidants such as vitamin E and betane.
Helps to reduce spots and brighten the skin
Lightweight texture without greasy
Perfect hydration without the stickiness feeling!
A multifunctional product that protects and هم .cares for your skin If you are looking for a real and caring sunscreen, be sure to check this out!
Can be ordered through Direct and website.
02/09/2025
✨ September Splash! ✨
💄 Dive into savings with up to 45% OFF our Exclusive Product Bundle! 💄
🌸 Limited time offer for new registrations! 🌸
Unlock beauty, business, and big savings.
Be part of a global beauty brand trusted worldwide.
👉 Register now and shine!
📞 Contact: Noor Arqam 03412484935
❤️💞❤️
03/07/2025
nature simple joys shower gel #
💚
06/11/2024
*Novage Ecollagen creams*
بڑھتی عمر کے اثرات ہر ایک کو پریشان کرتے ہیں اور شرمندگی کا باعث بنتے ہیں😞😞۔
اور میک اپ انکا حل بلکل بھی نہیں ہے۔۔ضروت ہے وجہ کو ختم کرنے کی لیکن وجہ کیا ہے?اور کیسے ختم کی جاۓ🤔🤔🤔
عمر کے اثرات ہوتے ہیں *peptides* کی کمی کی وجہ سے جو کے *خاص قسم کی ایک پروٹین ہے جسکا قدرتی کام ہی سکن کے مسلز کو مضبوط بنا کے سکن کو سموتھ بنا نا ہے۔۔۔*
لیکن یہ پروٹین حاصل کہاں سے کی جاۓ🤔😞😞
اس کا حل لایا ہے اوریفلیم جو کہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے سکن کے تمام مساٸل کے حل پر یقین رکھتا ہے اور یہی یقین اپنے کسٹرز کو دلاتا ہے🥰🥰
🔵 *Novage ecollagen wrinkle power*
سیٹ جو خاص طور پر *collagen boosting patended Tri peptide techonolgy* کا حامل ہے۔یہ قدرتی طور پر اماٸنو ایسڈ جو کہ اہم پروٹین ہے رنکلز کو ختم کرنے میں مہیا کرتا ہے❤❤😍😍
اسکی تمام پروڈکٹس چہرے کے تمام حصوں سے جھریوں کو ختم کر کے آپکو اپنی عمر سے دوگنا کم دکھاتی ہیں۔۔۔۔۔۔🤩🤩
کولیجن رنکل پاور سیٹ
⭕Ecollagen means ♻️
کے ہماری سکن کے فائبر کو بوسٹ کرتی ہیں 😍
جیسے ہماری age تھرٹی کو کراس کرتی ہے😜 تو ہماری اک الجن آہستہ آہستہ سے کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں😌
06/11/2024
*Venture power Eau De Toilette*🌀
ایک پاورفل اور انرجیٹک جینٹس پرفیوم جو آپ کو اپنی watery سینٹ کے ساتھ رکھے دن بھر فریش اور انرجیٹک ۔ اس کے ریفریشنگ، spicy اور ووڈی نوٹس آپکو رکھیں confident اور مہکدار۔
*Code: 44308*🌀
*Price: 4,899*🌀
06/11/2024
Milk and Honey Sugar Scrub💛✨
یہ تمام اقسام کی جلد پر استعمال کی جا سکتی ہے✨
اس کے بہت سے فوائدہیں
🌻یہ ہماری جلد سے خراب خلیات یعنی ڈیڈ سکن کو ہٹاتا ھے۔ اور ہماری صاف جلد کو سامنے لاتا ہے۔جس سے ہماری جلد کی چمک نمایاں ہوتی ہے۔
🌻یہ ہماری جلد کے اندر موجور پگمنٹ میلنن (melanin) کی تہۓ کو کم کرتا ھے جسکے باعث ہمارا رنگ نکھرتا ہے۔
🌻یہ جلد پر موجود داغ دھبوں کو مٹانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے
🌻 اس سے سکربنگ کرنے سے ہمارے مساموں کی گہری صفائ ہوتی ہے اور سن ٹین (sun tan) بھی ختم ہوتا ہے۔
🌻 یہ ہماری جلد میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے جسکے باعث تمام خلیات کو مناسب آکسیجن میسر ہوتی ہے
30/10/2024
Feet up comfort Oriflame 💕❤️
اگر آپ کے پاؤں خشک اور بے رونق ہیں یا ایڑیاں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ پروڈکٹ لیں ۔۔۔
,
28/10/2024
آپکو پتا ہے؟؟سکن کلر فئیر/برائٹ کیسے ہوتا ہے۔؟ یا سکن پر داغ دھبے چھائیاں بنتے کیسے ختم ہوتے؟؟
سکن کلر کا برائٹ ہونا۔۔۔سکن میں موجود میلانن کی پروڈکشن سے ہوتا ہے۔۔سکن میں میلانن کی پروڈکشن کم ہو جائے تو سکن کلر برائٹ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔۔۔
اسی طرح میلانن کی پروڈکشن بڑھنے سے چھائیاں ہوتی ہیں۔۔۔۔میلانن کی پروڈکشن کم ہو پگمینٹیشن خود ختم ہو جاتی ہے۔۔۔
یہ سیرم۔۔سکن میں میلانن کی پروڈکشن کو کم کرتا ہے جس سے سکن کلر برائٹ ہوتا ہے اور اگر کسی کی سکن پر چھائیاں ہیں تو انکو ختم کرتا ہے۔۔
اسکے علاوہ سکن ٹیکسچر کو سموتھ اور ہیلتھی کرتا ہے۔۔۔۔
بہترین سیرم ہے سکن کلر کو برائٹ کرنے کے لیے۔۔۔۔
# foryourpage
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
