Anum faroque

Anum faroque

Share

karachi Sindh pak

14/06/2025

‏‏یہ وقت شیعہ سنی بریلوی دیوبندی اہلحدیث ھونے کا نہیں بلکہ کفار کے خلاف ایک امت بن کر سامنے انے کا وقت ہے

08/06/2025

فلسطین جل رہا ہے،
اور دنیا خاموش ہے۔

بچے مارے جا رہے ہیں،
گھروں پر بم گرتے ہیں،
مگر اقوامِ متحدہ صرف بیانات دیتی ہے،
اور امریکہ ویٹو پاور سے ظلم کو بچاتا ہے۔

امریکہ، جو خود جنگ اور تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار ہے،
وہی آج فلسطین پر ظلم کے کھیل کا ماسٹر مائنڈ ہے۔

اور مسلم حکمران؟
وہ بزدل ہیں،
خاموش ہیں،
اور امریکی غلام بن کر اپنی قوموں کا خون بیچ رہے ہیں۔

کب تک یہ ظلم سہتے رہیں گے؟
کب تک یہ غلامی جاری رہے گی؟
کب جاگیں گے ہم،
اور فلسطین کے لیے حقیقی آواز بنیں گے؟

یہ وقت ہے کہ ہم اپنے خوف کو شکست دیں،
اپنی خاموشی توڑیں،
اور انصاف کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔

ورنہ، فلسطین کا خون ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا۔

🕊️ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،
✊ ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں،
📢 ہم ظلم کے خلاف کھڑے ہیں۔

10/05/2025
Photos from Anum faroque's post 12/05/2024

A couple is always broken by a third party. Don't believe it, touch a photo...
‏ھميشا ھڪ جوڙي کي ٽيون شخص ٽوڙيندو آهي,,,
يقين نه اچي ته ھڪ ڦوٽو کي ھٿ لڳائي ڏسو....

26/01/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . . Point of view
Abdul Wahid Mirbahar











PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

26/01/2024

Beshak ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . . Point of view
Abdul Wahid Mirbahar

25/01/2024

بریکنگ نیوز✌️
زیادہ تر زیادہ وقت نہیں دونگاہ لیکن 2 یا 3 تاریخ سے کپتان ہمارے درمیان میں ہونگے کنفرم نیوز💯
🔥لطیف کھوسہ🔥
♥️♥️♥️♥️♥️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

24/01/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

ب❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi
Karachi
70220