Suger kam hii
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suger kam hii, Health/Beauty, Karachi.
31/03/2026
21/01/2026
نظر چرا كے وہ یوں ہر بشر کو دیکھتے ہیں
کسی کو یہ نہیں ثابت کدھر کو دیکھتے ہیں
بنے ہوئے ہیں محفل میں ، صورت تصویر
ہمیں بھی گمان ہوتا ہے ، ادھر دیکھتے ہے
کسی سے کچھ نہیں مطلب کے دیکھنے والے
تمہاری آنکھ تمہاری نـظر کـو دیکھتے ہیں
21/01/2026
اب آخری دفعہ اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو بظاہر دکھائی دیتا ہوں
صدائیں قید کئے جارہا ہوں لفظوں میں
مجھے پڑھوں تو میں واضح سنائی دیتا ہوں
یہ لوگ کیوں مجھے کافر قرار دیتے ہیں
میں تو ان کے خدا کی دہائی دیتا ہوں
کوئی سراغ لگا زندگی کے ماخذ کا
یہ ساری عمر کی تجھ کو کمائی دیتا ہوں
23/09/2025
مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے
جاچکا چاند سمندر سے کنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
21/09/2025
جیسے جیسے میں لوگوں سے ملتا چلا گیا
میرا ایمان پکا ہوتا چلا گیا
کہ اخلاق بھی رزق ہے
جو قسمت والوں کو ملتا ہے۔
آپ سے خوب ہی دو چار ملیں ہے ہم کو ۔
فون۔ کرسکتے ہیں ملاوات نہیں کر سکتے
السلام علیکم
صبح بخیر
اس دنیا میں انسان کو چاہیے کہ اس شخص کی قدر کرے جو اس کو نیکی کی طرف بلاتا ہو اللہ سے جوڑتا ہو اس کے دل میں آخرت کی فکر جگاتا ہواور جنت کی راہ دکھاتا ہو
وہ شخص جو صرف باتیں نہ کرتا ہو بلکہ اس کی زندگی کے رخ کو سنوارتا ہو اس کی روح کو جگاتا ہو اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو رب کے قریب لے جاتا ہو
*ایسا شخص اللہ تعالی کی طرف سے نعمت ہوتا ہے کیونکہ وہ دنیا نہیں اس کی ابدی کامیابی کی فکر رکھتا ہے*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
