A.M Institute of Medical Health Science
Medical & Health Science Education
25/09/2025
ADMISSION OPEN
More Info.
WhatsApp Details
#03052400774
25/09/2025
داخلے جاری ہیں
28/04/2025
Admission OPEN
یکم مئی تک No Admission Fee ۔
04/10/2024
Jumma Mubarak
17/09/2024
28/04/2024
AMHS of Medical Health Science
اورنگی ٹاؤن 5 نمبر پر واحد ادارہ جہاں خواتین اور لڑکیوں کے لئے بہت اہم الٹراساؤنڈ ٹریننگ کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔
*خواتین کی ہیلتھ کیئر
گائنی کی ہیلتھ کیئر
لڑکیوں کی ہیلتھ کیئر
ان سب پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے*
یکم مئی سے 20 مئی تک ٪40 کم فیس میں داخلے جاری ہیں
رابطہ نمبر: 0305 2400774
Introduction AM. Medical Health Science (AMHS) Introduction to Ultrasound: Ultrasound CourseUltrasound, or ultrasonography, is a medical imaging technique that uses high-frequency sound waves to produce r...
28/03/2024
Ultrasound skills are highly valued in the healthcare industry and can open up many opportunities for healthcare professionals. It's a great way to expand your scope of practice and increase your marketability in the job market. Plus, having ultrasound skills can lead to higher-paying positions and promotions.
الٹراساؤنڈ کی مہارتیں صحت کی دیکھ بھال کی صنعت میں بہت زیادہ قابل قدر ہیں اور صحت کی دیکھ بھال کے پیشہ ور افراد کے لیے بہت سے مواقع کھول سکتی ہیں۔ یہ آپ کی پریکٹس کے دائرہ کار کو بڑھانے اور جاب مارکیٹ میں آپ کی مارکیٹ ایبلٹی کو بڑھانے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ اس کے علاوہ، الٹراساؤنڈ کی مہارتیں اعلیٰ تنخواہ والی پوزیشنوں اور ترقیوں کا باعث بن سکتی ہیں۔
FACEBOOK
https://www.facebook.com/AMHS100/
WHATSAPP CHANNEL
https://whatsapp.com/channel/0029VaNPpme4NVii7Hhttu1P
YOUTUBE CHANNEL
https://youtube.com/shorts/JAOp6uyI5h8?si=YpK4eivB2xdACm2t
14/03/2024
*برف کے فائدے اورنقصان*
سر د خشک پیاس کر بڑھاتی ہے جو صاحب اس سے پیاس بجھا نا چاہتے ہیں وہ غلطی پر ہیں برف صرف ایک حالت میںفائد ہ کرتی ہے یعنی جب کہ گرمی کی وجہ سے بھوک نہ لگتی ہو تب کھانا کھا نے سے ایک گھنٹہ پہلے برف کا پانی پینے سے بھوک کھل جاتی ہے بس باقی حالات میں معدے کو کمزور کرتی ہے اپھا رہ کر تی ہے سرد مزاجی کھانسی بلغم ریح دردووغیرہ کی بیماریوں میں مضر ہے اگلے اور دانتوں کو خراب کرتی ہے حرارت کو کم کرتی ہے اگر ناک سے یا منہ سے خون آتا ہو تو تالو پر برف رکھیں پھیپھڑے سے آتا ہو تو سینہ پر ۔گرمی کے بخاروں میں جب تو سر کہ کے ساتھ یا ویسے ہی برف کی پوٹلی سر پر رکھنی چاہئے برف کی عدم موجودگی میں ٹھنڈا پانی سر کہ اورگلاب سے یہی کام لیاجاتاہے ہیضے کے مرض میں یاویسے ہی جب بار بار پیاس لگتی ہے اوربار بار قے آتی ہے توبر ف کا ٹکڑا چوسنے سے تسکین حاصل ہوتی ہے۔ *اے۔ایم۔ایچ۔ایس*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Ad: Sec. 10, Orangi Town No 10, Karachi. (Near 10 No Market & Siddiqui Park)
Karachi
75510
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 21:00 |
| Tuesday | 14:00 - 21:00 |
| Wednesday | 14:00 - 21:00 |
| Thursday | 14:00 - 21:00 |
| Saturday | 14:00 - 21:00 |
