Faizan e Quran Masjid-BTK
All Islamic events and other Islamic activities information
21/05/2026
🌙 بحریہ ٹاؤن ہفتہ وار درسِ قرآن 🌙
قرآنِ پاک اور قربانی کے فضائل و مسائل جاننے کے لیے ایک روح پرور بیان میں ضرور شرکت فرمائیں۔
اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں۔ ✨
🗓 جمعہ، 22 مئی 2026
🕤 بعد نمازِ عشاء 9:30 PM
📍 A-002 Tower A, Paragon Towers, Precinct 17, Bahria Town Karachi
🎙 بیان: علامہ مفتی سعد رضامدنی
📞 رابطہ: Muhammad Muneeb Khawar — 03363585763
بحریہ ٹاؤن کراچی
*ھفتہ وار درس قرآن*
پریسینٹ11A میں درس قرآن کا سلسلہ ھوا ۔
کثیر عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
کی شرکت رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نور قرآن کا ایک ایسا روحانی سماع بنا کہ بیان
میں سب نمدیدہ ھو گئے۔
اللہ پاک قرآن سے ھماری محبت اور تعلق مزید مضبوط فرماۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*بحریہ ٹاؤن کراچی*
17/05/2026
ڈسٹرک گڈاپ
*مشورے*
ٹاؤن دنبہ گوٹھ کی تمام یوسیز کے مشورے
بروز ھفتہ 16 مئی 2026
بحریہ ڈسٹرک کے نگران
نے یوسیز وائز مشورے فرمائیں ۔
جسمیں 12دینی کاموں کی کی ترغیب دلائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یوسیز کی کارکردگی سوفٹ وئیر میں انٹر کی گئی ۔
ڈسٹرک گڈاپ
صوبہ صحراۓ مدینہ
15/05/2026
08/04/2026
بلخصوص
رمضان میں عمرہ کی سعادت پانے والے۔ آخری عشرے کا اعتکاف کرنے والے
بلعموم ۔
بحریہ کےتمام عاشقان رسول ریزیڈینس کو شرکت کی دعوت ھے۔
رکن شوری ملاقات فرمائیں گے۔
لنگر رضویہ کا اھتمام ۔۔۔۔
بحریہ ٹاؤن کراچی
3 اپریل 2026 بروز جمعہ
یاد رمضان اجتماع ہوا۔
بوقت دوپہر 3:30 بجے
*اقصی گرین فام ھاؤس*
پریسینٹ 27 کی بیک پر
بحریہ ٹاؤن کے ریزیڈنس نے شرکت کی۔
جس میں رکن شوری صوبائی نگران
*حاجی امین عطاری* کا خصوصی بیان ہوا۔۔
DAWAT E ISLAMI
21/03/2026
بحریہ ٹاؤن
_*دعوتِ اسلامی*_
کے *غلاموں* کی طرف سے تمام
پیارے *ذمداران و آئمہ* کرام کو
*عید الفطر* بہت بہت مبارک ہو🌹
13/03/2026
Coming soon Night 🌙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Karachi
