Rah E Shifa Homeo N Hijama Clinic

Rah E Shifa Homeo N Hijama Clinic

Share

we treat the patients just not the disease

07/11/2025
Photos from Rah E Shifa Homeo N Hijama Clinic's post 02/11/2021
28/11/2020

Cold weather homeopathic remedies

23/09/2020

Typhoid

15/06/2020

Corona

14/06/2020

۔۔۔۔۔۔۔۔وینٹیلیٹر کے بغیر سانس بحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔تحریر:ڈاکٹر عابد راو

کورونا کے مرض میں جب سانس تنگ ھونے لگے تو کیا کرنا ہے۔
کون سی دوا دینا ہے۔س سال کا سب سے اہم مسلہ ہے۔
کیونکہ مریض کورونا کی تمام تکلیفیں برداشت کر لیتا ہے لیکن جب اس کا سانس تنگ ھونے لگتا ہے تو مریض بھی گھبرا جاتا اور اس کے گھر والے بھی پریشان ھو جاتے۔
اب ہم سانس کی تنگی میں ھومیو پیتھک علاج بتاتے ہیں جس سے آپ مریض 100% اس تکلیف سے بچا سکتے ہیں۔ اور یہ آزمودہ ہے۔۔
اگر سانس میں گھٹن اور سینے میں جکڑن ہے تو کیکٹس گرینڈی 200 کے 5قطرے کی ایک خوراک دیں۔ پھر آرسینکم ایلبم 30 کے 3قطرے ایک چمچ پانے میں ملا کر دیں اس کے 3منٹ بعد اینٹی مونیم ٹارٹ 30 کے 3قطرے دیں پھر آرسینکم دیں اور اگر مریض اپنا زائقہ اور سونگنے کی حس بھی کھو چکا جو کہ اکثر ہر مریض میں دیکھنے میں آ رہا ہے تو 2گھنٹے کے وقفہ سے کالی بائیک کروم 30 بھی دیں۔
کھانسی تنگ کرے اور پیاس کی شدت ھو تو برائیونیا 200 اور اگر کمرے میں آکسیجن کم محسوس ھو تو کاربوویجی 200 بار بار دیں۔ اگر گلا شدید درد کرے تو بیلاڈونا 200 کے 3قطرے 2بار دیں۔اگر جسم درد کرے تو یوپاٹوریم پرف 200 دیں۔اور اگر بخار بھی محسوس ھو تو پایروجینیم 200 کی دو خوراک کافی ھونگی۔(پوسٹ کوڈ۔******) اور اگر مریض پر موت کا خوف طاری ھو جائے تو ایکونائٹ 1m سے cmکسی کی بھی صرف ایک خوراک دیں۔
اللہ کے حکم سے مریض سکون میں آئے گا اور وینٹیلیٹر اور ہسپتال جانے کی ضرورت نہی رہے گی اور مریض چند گھنٹوں میں سکون میں آئے گا اور چند دنوں میں رپورٹ بھی نارمل آجائے گی۔
جو یہ سب بتایا ہے ان چار مہنوں میں بار بار کامیاب تجربات کے بعد بتایا گیا ہے۔
یہ علاج بچوں بڑوں سب کے لیئے دوا کی مقدار کی کمی بیشی سے سب پر موثر ہے۔ البتہ قریبی ھومیو ڈاکٹر کے مشورہ سے دیں تو بہت بہتر ہے۔
میری یہ پوسٹ اس مشکل وقت میں ایک نعمت سے کم نہی اور ھومیوپیتھی کا لوہا منوانے والی پوسٹ ہے۔اس پوسٹ کی حفاظت کریں۔پلیز
کورونا سے متعلق پوسٹ ڈلیٹ کر دی جاتی ہے اس لیئے دوسروں کی زندگی بچانے کے لیئے اس پوسٹ کو بار بار شیئر کریں۔ جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے ساری کائنات کی جان بچائی۔
منجانب ڈاکٹر عابد راو۔ ایڈمن فاسٹ ھومیو گروپ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi