BJ's Henna Creations

BJ's Henna Creations

Share

Welcome to the official page of BJ's Henna Creations. Please inbox for further queries.

Photos from BJ's Henna Creations's post 25/08/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے اپ سب بہنیں خیریت سے ہونگی
سیلاب کی تباہیوں سے آپ سب واقف ہوں گی
ہمارے مسلمان بہن بھائی کس حال میں ہے۔امداد کے لیے سب ضرور کوشش کریں یہاں تک کہ اگر اپ میں سے کوئی 50 روپے ڈال سکتا ہے 50 دے دیں
1000 دے سکتا 1000 دے جو 10 دے سکتا 10 دیں
حدیث پاک میں اتا ہے
اللہ فی عون العبد ما دام العبد فی عون اخیہ
اللہ اس بندے کی مدد کرتا رہتا جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا ہے
اس حوالے میرے علم میں دارالتقوی اور الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ ہے جو کہ ماشاءاللہ authentic ہے اپ میں سے جو کرنا چاہے بلکہ سب ضرور کریں

15/12/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ

Hifz سورہ یس، سورہ واقعہ with tajweed
5 days class
( Friday and Sunday off)
Flexible time

Fees only 300/-
(Ladies only)

18/09/2021

خواتین اور بچے بچیوں کے لیے العزیز آنلائن انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ناظرہ قرآن کورس❤️❤️

16/05/2021

Please pray for Palestine

Photos from BJ's Henna Creations's post 28/02/2020

After a long time......
Show some love guys

28/10/2018
08/10/2018

Done by me and my sister

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Near Moon Beautiparlour Orangi Town Karachi
Karachi
75800