Ayzal cosmetics
𝐀𝐥𝐥 𝐜𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫𝐬 𝐢 𝐬𝐚𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭��
𝙰𝚕𝚕 𝚍𝚎𝚕𝚒𝚟𝚎𝚛𝚒𝚎𝚜 𝚍𝚘 𝚘𝚗 𝚊𝚍𝚟𝚊𝚗𝚌𝚎 𝚙𝚊𝚢𝚖𝚎𝚗𝚝𝚜
13/02/2024
""𝙸𝚏 𝚢𝚘𝚞 𝚠𝚊𝚗𝚝 𝚝𝚘 𝚘𝚛𝚍𝚎𝚛 𝚊𝚗𝚢𝚝𝚑𝚒𝚗𝚐, 𝚝𝚊𝚔𝚎 𝚊 𝚜𝚌𝚛𝚎𝚎𝚗𝚜𝚑𝚘𝚝 𝚘𝚏 𝚝𝚑𝚎 𝚒𝚝𝚎𝚖 𝚊𝚗𝚍 𝚜𝚎𝚗𝚍 𝚒𝚝 𝚝𝚘 𝚝𝚑𝚒𝚜 𝚆𝚑𝚊𝚝𝚜𝙰𝚙𝚙 𝚗𝚞𝚖𝚋𝚎𝚛 𝚝𝚘 𝚐𝚎𝚝 𝚝𝚑𝚎 𝚍𝚎𝚝𝚊𝚒𝚕𝚜.""
0311 6535776
السلام علیکم
امید کرتا ہوں تمام کسٹمرز خیر و عافیت سے ہوں گے
آرڈر کنفرم کرنے سے پہلے کچھ ضروری اطلاعات ملاحظہ فرما لیں
ہمارے تمام آرڈرز ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیور کیے جاتے ہیں
کم از کم آرڈر ہزار روپے کا ہونا چاہیے
آرڈر آل اوور پاکستان ڈیلیور کیے جاتے ہیں ڈلیوری چارجز 350 روپے ہوں گے
تمام پروڈکٹس پر سات دن کی ریٹرن وارنٹی ہے
اگر اپ ہماری پروڈکٹ سے مطمئن نہیں ہوتے تو بغیر استعمال کیے کسی بھی چیز کو واپس کر سکتے ہیں اور اپنی رقم اپنے اکاؤنٹ میں واپس منگوا سکتے ہیں پراڈکٹ کی وارنٹی اپ کو چیز ریسیو ہونے کے بعد شروع ہوگی
ارڈر کرنے کے لیے ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
تمام پروڈکٹس کو دیکھنے کے لیے برائے مہربانی مکمل پیج وزٹ کریں اور جو پروڈکٹ پسند ائے اس کا سکرین شاٹ لے کر ہمارے واٹس ایپ پر سینڈ کر دیں
اگر اپ کوئی چیز نہیں بھی خریدنا چاہتے کسی چیز کے بارے میں صرف انفارمیشن لینا چاہتے ہیں تو بھی اپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ہم اپ کو مکمل گائیڈ کریں گے
اپ کا وقت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے ہم اس کی قدر کرتے ہیں جزاک اللہ❤️❤️🫡🫡
10/02/2024
Always select Quality. Not Quantity 😊
10/02/2024
Hi and a huge welcome from Team Ayzal cosmetics ! We're thrilled to have you with us. Get ready for a memorable time and a great experience. We're just a message away if you need anything. Thank you 👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Moosa Colony
Karachi
75950
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 22:00 |
