Ons BaQuran Official
قرآن ایسی دوا کہ جو ہر مرض کیلئے شفا ہے ۔نہج البلاغہ 196
Quran ❣️❣️
The Legend of Qari e Quran Qari ❣️❣️❣️
20/10/2025
18/03/2025
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
مجھے نہیں معلوم انکا قومی دن تھا یہ کچھ اور اپنے ملک کے محافظوں کو خصوصی دعوت دی گئی ان میں سے جو قاری تھے انکی تلاوت کروائی گئی باقی سب نے مل کر تلاوت سے انکے دلوں کو گرمایا کیا اچھا ہوگا اگر 23 مارچ کو افواج پاکستان بھی اسی تقریب منعقد کرے پاکستان کے تین چار بہترین قاری ہوں ساتھ افواج پاکستان کے جوان جو قاری ہیں خوبصورت آواز کے مالک ہیں وہ تلاوت کریں دنیا بھر میں سب سے خوبصورت قومی دن ہمارا بن جائے گا
ہر سال قرآن کے لیے ایک نیا پھول سماعت فرمائیں جزاک اللہ
اسلام و علیکم قرآن مجید کے خوبصورت قرا کو سنے کے لیے ہمارے پیج کو follow کرے ۔
سورہ اسرا استاد حامد شاکری خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن کرتے ہوے سماعت فرمائیں
ایرانی محفل قرآنی "برنامج محفل" میں آذربائیجانی پادری کی فرمائش پر مشہور و معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری استاد احمد ابوالقاسمی اور شمس القرآء استاد حامد شاکر نجات کی سورہ مریم کی خوبصورت تلاوت ❤️💖💐
Ons BaQuran Official 1st Ramazan
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ﴿۱۸۳﴾ۙ سورہ البقرہ
اے ایمان والو تم پر روزے کا حکم لکھ دیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر لکھ دیا گیا تھا تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔
أَیُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ قَدْ أَقْبَلَ إِلَیْكُمْ شَهْرُ اللَّهِ بِالْبَرَكَةِ وَ الرَّحْمَةِ وَ الْمَغْفِرَةِ شَهْرٌ هُوَ عِنْدَ اللَّهِ أَفْضَلُ الشُّهُورِ وَ أَیَّامُهُ أَفْضَلُ الْأَیَّامِ وَ لَیَالِیهِ أَفْضَلُ اللَّیَالِی وَ سَاعَاتُهُ أَفْضَلُ السَّاعَاتِ. رسول اللہ ص
اے لوگوں خدا کا برکت، رحمت اور مغفرت سے بھرپور مہینہ آ رہا ہے، یہ ایک ایسا مہینہ ہے جو تمام مہینوں سے بہتر ہے اس کے دن تمام دنوں سے بہتر اور اس کی راتیں تمام راتوں سے بہتر ہیں اس کے ساعات و لحظات تمام ساعات و لحظات سے افضل ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
