DR ZARA Whitening Cream
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DR ZARA Whitening Cream, Beauty, cosmetic & personal care, ZAMZAMA, Karachi.
01/10/2022
💟 رنگ گورا کرنے والی کریم 🎀🎀🎀
💟 دنیا بھر میں کامیابی کے بعد اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے😮😮😮۔ صرف ایک ہفتے میں زبردست رزلٹ کے ساتھ
💟 پاکستان میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے منگوانے کے لیےابھی اپنا آڈر بک کرواءیں٠٠٠٠٠٠٠🙃🙃🙃
Order and details inbox
21/07/2022
Rs:3500/- 3month course
Poly Cystic Overy Syndrome (PCOS)
پولی سسٹک اووری سینڈروم
PCOS وہ مرض ہے جس میں عورتوں کا ایسٹروجن اور پروجیسٹرون ہارمون کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ اور خواتین کی بیضہ دانیوں میں سسٹ بننے لگتے ہیں۔ PCOS کی وجہ سے خواتین کے ماہانہ نظام۔ حمل کی صلاحیت۔ دل کے فعل اور ظاہری حسن و جمال پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
اور علاج نہ ہونے کی صورت ذیابیطس۔ امراض قلب اور بے اولادی جیسے گھمبیر مسائل جنم لیتے ہیں۔
ایکنی۔
لیکیوریا۔
مینسز کا بگاڑ
وزن بڑھنا
جسم اور چہرے پر غیر ضروری بال آنا
بےاولادی
قاذفین نالیاں۔ اووری میں قشری سوزش کی وجہ سے جو اووم انمیچور رہ جاتا
05/04/2020
3in1 whitening kit available
Capsules
Cream
Face wash
Price 9500
For order inbox us
29/12/2019
الحمداللہ
موٹاپا اور زائد وزن سے پریشان افراد
Herbal weight loss powder ❤❤❤❤❤
کے استعمال سے ماشاءاللہ
فیضیاب ہوئے ہیں
Herbal weight loss powder
2 spoon روزانہ موٹاپا روانہ
نہ دوا نہ بھوکے رہنا اور نہ ہی ورزش
For Order:
Price 2200 per month
Inbox us
30/07/2019
اب بال کریں جتنے مرضی لمبے۔۔۔
●کندھوں تک آئے بالوں کو کمر تک۔۔۔
■کمر تک آئے بالوں کو گھٹنوں تک لمبا کریں۔۔۔
●وہ بھی صرف 25 دنوں میں۔۔۔
■بال گرنا 5 1 دنوں میں مکمل بند۔۔۔
●جڑ سے یا درمیان سے ٹوٹنے والے بالوں سے نجات حاصل کریں۔۔۔۔
▪وقت سے پہلے ہونے والے سفید بالوں کو کہے خداخافظ۔۔۔
**گنج پن کو شرطیہ ختم کریں**
**بالوں کی سامنے سے growthکرکے بڑا ہوا ماتھا چھوٹا کرے**
■بالوں کو انتہائی نرم وملائم چمکدار اور صحتمند بنائیں۔۔۔
■بالچھڑ جیسے موذی مرض سے نجات حاصل کریں۔۔۔
**یہ سیرم 8 انتہائی ضروری عرقیات اور 25 جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے۔۔۔**
■ہر قسم کے سائیڈایفیکٹ اور مضر اثرات سے پاک ہے
■مرداور خواتین دونوں استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔
for more detail u can whats app 03007037500
Price 4000
29/07/2019
آپریشن کے ذریعے ڈلیوری ایک عام سی بات بنتی جارہی ہے۔پہلے چند مخصوص وجوہات کی بناء پر آپریشن کے ذریعے ڈلیوری کروائی جاتی تھی لیکن آج کل اگر آپ کے پاس کسی تجربہ کار کاساتھ نہ ہوتودیگر وجوہات خود بخود بھی بنالی جاتی ہیں۔بحرحال اگر ڈلیوری کاعمل آپریشن کے ذریعے ہوتو آپ ان باتوں کاضرور خیال رکھیں۔
۱۔قہوہ
ڈلیوری سے آپریشن کے بعد وزن بڑھنے اورپیٹ کے لٹک جانے کے خدشات بہت بڑھ جاتے ہیں۔ اسی لئے آپریشن کے بعد جب دوسرے دن سے ڈاکٹر آپ کوقہوہ پینے کی اجازت دے تو آپ یہ قہوہ ضرور پیئیں۔اس سے بڑھاہوا وزن بھی کم ہوگا اورباڈی سے ٹاکسن بھی ریموو ہونگے۔
چھوٹی لیمن گراس آدھاچائے کاچمچ،دوسے تین پودینہ کی پتیاں،سوئیٹ بیزل دوپتے،دارچینی ایک چھوٹاٹکڑا،آدھالیموں چھلکے سمیت لے کرتمام اجزاء ڈیڑھ کپ پانی میں اتناپکالیں کہ ایک کپ رہ جائے۔نیم ،بیری یاجوشہد آپ کے پاس آسانی سے دستیاب ہو اس سے میٹھاکرکے ایک کپ صبح اورایک کپ شام پی لیں۔
۲۔بیلٹ کااستعمال
آپریشن کی صورت میں بیلٹ کااستعمال نہیں کیاجاسکتا لیکن ململ کے کپڑے کابیلٹ باندھاجاسکتاہے۔جس کی مدد سے لٹکاہوا پیٹ لفٹ اپ کیاجاسکتاہے۔اگر ڈاکٹر ڈلیوری سے پہلے ہی آپ کوآپریشن ہونے سے آگاہ کردے تو آپ پہلے ہی سے گھر میں ململ کابیلٹ تیار کرواکر رکھ سکتی ہیں۔
۳۔بادی اشیاء سے پرہیز
بے شک آپریشن کے بعد ڈاکٹر آپ کوکسی چیز کاپرہیز نہیں بتاتے لیکن پھر بھی بہتر ہے کہ آپ بادی اشیاء کاپرہیز کریں۔چاول ،دہی اورتیزمرچ مصالحوں کااستعمال کم ازکم ایک ہفتہ تک نہ کریں۔اگر آپ اپنی صحت اورباڈی شیپ کودوبارہ حاصل کرناچاہتی ہیں تواپنی غذامیں زنک اورمیگنیشیم پرمبنی غذائیں جن میں مچھلی،جھینگا،پالک،کدو،چکن،اناج ،پھل ، اورمیوہ جات کااستعمال ضرورکریں۔زنک زخموں کوجلد مندمل کرتاہے اوراینٹی وائرل اثرات مرتب کرتاہے۔
۴۔قبض سے بچیں
آپریشن سے ڈلیوری کے بعد حتی الامکان کوشش کریں کہ زچہ کوقبض کی شکایت نہ ہو ۔ عموماً آپریشن سے ڈلیوری ہونے کی صورت میں ڈاکٹرقبض کشاادویات ضرور دیتی ہیں اوراگر پھر بھی چھٹی سے پہلے نارمل انداز سے اسٹول پاس نہ ہوتو اینیما کے ذریعے اسٹول پاس ضرور کرواتی ہیں۔لیکن اگر ڈاکٹر آپ کواسٹول پاس کروائے بغیر چھٹی دے دے تو آپ خود اس بات کومدنظر رکھیں۔اگر ڈلیوری کے بعد زیادہ وقت تک آپ کوقبض رہتاہے تو یہ بچہ دانی کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتاہے۔
۵۔دیر تک بیٹھنے سے گریزکریں
آپریشن کے بعد بلاکسی سبب دیر تک بیٹھنے سے گریز کریں اس عمل سے ٹانکوں میں درداوردیگر تکالیف ہوسکتی ہیں ۔بچہ کوبیٹھ کر ضرور فیڈ کروائیں ۔لیکن دیگر صورتوں میں جوکام آپ کھڑے ہوکر کرسکتی ہیں وہ کرلیں جیسے بچے کے چھوٹے موٹے کام اوراپناکھاناپکانا وغیرہ۔کھڑے ہوکر اورچل پھر کر کام کرنا�آپریشن کے بعد زیادہ بہتر رہتاہے۔اس طرح آپ کی باڈی آہستہ آہستہ اپنی روٹین پر واپس آنے لگتی ہے۔
۶۔ورزش کریں
آپریشن سے ڈلیوری ہونے کایہ مقصد بالکل نہیں ہوتاکہ اب کچھ نہیں کیاجاسکتا ۔آپریشن سے ڈلیوری کے بعد ریکوری میں تھوڑا وقت ضرور لگتاہے اور ہر کسی کی جسمانی کیفیات الگ ہوتی ہیں اسی لئے صحت (health) یابی کاوقت بھی سب کامختلف ہوتاہے۔ اپنی طبیعت دیکھتے ہوئے ایک ہفتے بعد آپ تھوڑی والک شروع کریں اورآپریشن کے چھ ہفتے بعد آپ ہلکی پھلکی ورزش کرسکتی ہیں۔اپنی ڈاکٹر اورفیزیکل تھیراپسٹ کی مدد لیں وہ اس سلسلے میں آپکو مفید مشورے فراہم کرسکتے ہیں۔
۷۔روزانہ شاورلیں
آپریشن کے بعد اسٹیچز میں انفیکشن ہونے سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ آپ چالیس دن تک روزانہ گرم پانی سے شاور لیں۔شاور لینے سے پہلے اجوائن اورٹیسو کے پھول کی پوٹلی بناکر گرم پانی میں پہلے ہی ڈال دیں۔اس سے صفائی کے ساتھ ساتھ جسم میں ہونے والادرد بھی دورہوگا۔صفائی کاخاص خیال رکھیں بہت سے لوگوں کایہ خیال غلط ہے کہ آپریشن ہونے کے بعد نہانانہیں چاہئے۔اگر ٹانکوں میں میل کچیل جمع ہوجائے تو انفیکشن کاخطرہ رہتاہے۔
۸۔ڈاکٹر کی ہدایت پرعمل
آپریشن سے ڈلیوری کے بعد ڈاکٹر آپکو میڈیسن اورسپلیمنٹ کاچارٹ بناکردیتی ہیں۔ڈاکٹر جو بھی میڈیسن اورسپلیمنٹ دے اسے وقت پر اورپابندی سے ضرورلیں۔ وہ ادویات زخموں کوجلد ٹھیک کرنے ،درد سے نجات اورصحت کے حصول کی جلد واپسی کے لئے دی جاتی ہیں۔بعض اوقات اسٹیچز ایسے لگائے جاتے ہیں جو خود بخود گھل جاتے ہیں اورکبھی ایسے کہ بارہ د ن بعد کھولے جاتے ہیں۔لہٰذا بارہ یاپندرہ دن بعد جب بھی ڈاکٹر آپ کودوبارہ چیک اپ کیلئے بلائے تو ضرور جائیں ۔
28/07/2019
کیا ہے (PCOS )؟
About PCOS😩😩
🔵بیضہ دان میں کئی سسٹوں پر مشتعمل بیماری کا اجتماع.
🔵Polycystic Ovaries Syndrome (PCOS)
🔵پولی سسٹک اوریز سنڈروم (PCOS) ہارمون کے عدم توازن سے پیدا ہونے والا ایک مرض ہے۔ PCOS کے اثرات، ساتھ ہی علاج کے ممکنہ اختیارات کے بارے میں معلومات حاصل کریں.
🔴پی سی او ایس کیا ہے؟
🔼پی سی او ایس کا مطلب ھارمون کی خرابی ھے۔ یہ دماغ اور بیضہ دان میں ھارمون کے توازن کو کم کرتا ھے۔ اس عدم توازن کی وجہ نامعلوم ھے.
🔼عام طور پر اووری مادہ ھارمون بناتی ہے جسے ایسٹروجن اور پروگیسٹیرون کہتے ھیں.
🔼اوریز اینڈوجیینز بھی بناتی ھیں جو کہ مردانہ ھارمون ھوتے ھیں۔ پی سی او ایس میں اوریز بہت زیادہ ھارمون پیدا کرتی ھیں۔ جس سے ھارمون کا توازن خراب ھو جاتا ھے جو کہ جسم پر اثر انداز ھوتے ھیں۔ اسکے اثرات ھلکے یا پھر بہت تیز بھی ھو سکتے ھیں
پی سی او ایس کا اثر ھر دس میں سے ایک خاتون کو ھوتا ھے۔ لیکن اگر آپ اپنے جسم کا خیال رکھیں اور ڈاکٹر کی ہدائیات کے مطابق علاج کریں تو یہ بیماری قابو میں آسکتی ہے۔ باقی لوگوں کو اسکا علم بھی نہیں ھو گا.
🔼پی سی او ایس کا مطلب اوریز میں بہت زیادہ سسٹس کا پیدا ھونا ھے۔
🔼پولی سسٹس کا مطلب ہے بہت زیادہسسٹس
پولی سسٹک اووریز سنڈروم (PCOS)
🔼بیضہ دان ، رطوبت سے بھرے باریک تھیلے بناتا ہے جو اووا یا انڈے رکھتا ہے۔ یہ انڈے فالیکلز یا سسٹس کہلاتے ہیں۔ ایسی عورتیں جو پی سی او ایس سے ہوتی ہیں تو ان میں فولیکلز اچھی طرح انڈے نہیں چھوڑتے اور وہ کئی چھوٹے سسٹس میں بڑھتے ہیں۔
اوریز سیال مادے سے بھرے ھوئے تھیلے پیدا کرتی ھیں جن میں انڈے ھوتے ھیں ان تھیلوں کو فولیکلز یا سسٹس کہتے ھیں۔ ھر مہینے جب عورتوں کا سائکل ھوتا ھے، پکے ھوئے فولیکل پھٹ جا تے ھیں اور انڈے باھر نکل جاتے ھیں۔ اس عمل کو اوولویشن کہتے ھیں
جن خواتین کو پی سی او ایس ھوتا ھے ان کا دماغ ھارمون کا پیغام اووری کو نیں بھیجتا کہ تیار انڈے نکال دے۔ اس لئے اوولیوشن کبھی ھوتی ھے اور کبھی نیں ھوتی۔ فولیکلز پھٹنے کی بجائے بڑے ھو جاتے ھیں اور اووریز میں سسٹس کی شکل اختیار کر لیتے ھیں.
🔼پی سی ایس او کی علامات اس وقت شروع ھوتی ھیں جب لڑکیوں کو پہلی بار پیرییڈ شروع ھوتے ھیں.
🔼پی سی ایس او کی علامات اس وقت شروع ھوتی ھیں جب لڑکیوں کو پہلی بار پیرییڈ شروع ھوتے ھیں جسکی وجہ اینڈرو جینز کی زیادتی ھوتی ھے لیکن جن خواتین کو پی سی او ایس ھوتا ھے انیں پیریڈ کم یا بلکل نیں ھوتے.
🔼پی سی ایس او کی ممکنہ علامات یہ ھو سکتی ھیں:
✔چھرے اور جسم پر گیر ضروری بال.
✔وزن مین توازن رکھنے میں مشکل.
✔چھرے پر کیل اور مھاسے.
✔ایسی اووریز جن میں جن میں سسٹس زیادہ ھو جاتی ھیں.
✔خون میں چربی کا بڑھنا.
✔انسولین یا شوگر کا بڑھنا.
✔خون میں اینڈروجینز کا بڑھنا.
✔لیکن تمام خواتین کو یہ شکایات نیں ھوتیں.
🔼پی سی او ایس کی تسخیش مریض کی ھسٹری، امتخان اور خون کے ٹیسٹ سے ھوتی ھے.
🔼پی سی ایس او کے لئے کوئی ایک ٹیسٹ نہیں ھوتا. اس کو جانچنے کے لئے ڈاکٹر کچھ سوالات کرتے ھیں جو کہ مندرجہ ذیل ھیں:
➿پیریڈ سے متعلق.
➿بالوں اور جلد کے مسائل.
➿وزن کا بڑھنا.
➿ماضی میں آپکی صحت کے متعلق سوالات.
➿ڈاکٹر اور نرس آپکا وزن، قد اور خون کا دباو ماپیں گے. وہ خون کا نمونہ بھی لیں گے۔ آپکا خون میں انسولین، ھارمون اور گلوکوز ٹیسٹ کیا جائے گا.
➿ھو سکتا ھے ڈاکٹر اوری کا الٹرا ساونڈ سکین بھی کرے جس سے سسٹ کا پتہ چلے گا.
➿پی سی او ایس کو قابو کیا جا سکتا ھے اور جسم پر اسکے اثرات کو کنٹرول کر سکتے ھیں.
🔼پی سی او ایس کا کوئی مستقل علاج نھیں لیکن پھر بھی علاج سے اسے قابو میں کیا جا سکتا ھے۔ پی سی او ایس کا علاج دو وجوھات کی بنیاد پر ضروری ہے.
❤ظاھری حالت.
⭐بہت سی جوان عورتیں کو جنہیں پی سی او ایس ھوتا ہے،یہ فکر ھوتا ھے کہ وہ کیسی نظر آتی ھیں۔ یہ سمجھ میں آنے والی بات ھے۔ پی سی او ایس کے علاج سے آپکی ظاھری حالت اچھی ھو جاتی ھے اور آپ اپنے آپ کو اچھا محسوس کرتی ھیں.
❤مستقبل میں صحت.
⭐اگر پی سی او ایس کا علاج نہ کیا جائے تو صحت کے بہت سے مسائل پیدا ھو جاتے ہیں۔ یہ صحت کے مسائل مندرجہ ذیل ہیں.
⭐دل کی بیماری.
⭐شوگر.
⭐موٹاپا.
⭐بچھ دانی کا کینسر.
⭐حاملھ ھونے میں رکاوٹ.
❤پی سی او ایس کا علاج
🔼پی سی او ایس کا علاج اسکی علامات پر منحصر ھے کیونکہ پی سی او ایس سے وزن بڑھتا ھے اور آپکو بہت اچھی خوراک کھانے اور ورزش کرنے کی ضرورت ھوتی ھے.
❤ھار مون کے ساتھ علاج.
🔼پی سی او ایس ھار مون کے غیر متوازن ھونے کی وجہ سے ھوتی ھے، اس کا علاج یھی ھے کہ ھارمون کو متوازن کیا جائے جس کے دو طریقے ھیں.
✔مادہ ھارمون کی سطح کو بڑھایا جائے.
✔نر ھارمون کی بڑھتی ھوئی سطح کو کم کیا جائے.
🔼مادہ ھارمون کی سطح بلند کرنے کے لئے ڈاکٹر آپکو پیدائش کنٹرول کرنے والی گولیاں تجویز کر سکتے ھیں.
Stop Patches + Make FULLER!! 😍
✅ 30 Days Insane Hair Growth 😱
✅ Stop Hair Loss and Strengthen hair roots
✅ Reduce white hair naturally
✅ Help killing fungus and reduce scalp itching
✈️ Free shipping! Limited time only!
Great help for Scalp, Alopecia, Folliculitis, Head Lice with Ginger Essence extracted from ginger root.
25/06/2019
🌺 Fairy Skin Derma Set 🌺🌿
Proven and tested💪👍👇😍😘..
Question: What is FAIRY SKIN DERMA FACIAL SET
Answer: FAIRY SKIN DERMA FACIAL SET 👉 this is one Derma Facial Set combines whitening, anti-aging and anti-acne formulated to achieve a brighter and younger looking skin. It helps to diminish imperfections by gently exfoliating the skin's top layers.👌💟
Is use for the treatment and prevention of severe cases of MELASMA, PIMPLES, BLACKHEADS & WHITEHEADS by penetrating pores to reduce break- outs, eliminate acne-causing bacteria, and remove dead skin cells. It whiten dark spots, blemishes, and other discoloration such as freckles, and age spots to achieve younger-looking skin.
Get Kutis Korean in just 7days use only💓
Proven & Tested 💯🙌 Must try!
"Experience flawless, pinkish and glowing skin!"
Kung nais mo ng kutis na walang pekas, walang pimples at scars, subukan mo ang FAIRYSKIN - DERMA FACIAL SET❤️
Bakit nga ba ang daming bumibili araw-araw ng FAIRYSKIN ? ✨💫
1. Nakakatanggal ng pekas
2. Nakakatuyo ng pimples/acne
3. Nakakatanggal ng scars/acne scars/dark spots
4. Garantisadong effective
5. Hindi mamumula o masusunog ang iyong mukha
6. Nakikita ang pagbabago sa loob ng 7 na araw
7. Nagpapaglow at pinkish ng pisngi
8. Pinapakinis ang balat sa mukha
9. Effective para sa pagpapaputi
10. 100% safe kaya walang dapat ipagalala
⛔ Gives you smooth, glowing skin
⛔ Reduces wrinkles
⛔ Anti - acne
⛔ Reduces Melasma (pekas)
⛔ Lightens scars
⛔ Removes blackheads & whiteheads
⛔ Whitens your complexion
Fairy Skin Derma Facial Set inclusion:
• Derma Soap
• Derma Facial Toner
• Brightening Cream
• Sunblock Creamr
"Try it to believe it!"
😊
25/06/2019
Brilliant skin Essentials Rejuvenating set..
👉Gumanda at kuminis with brilliant skin products!!
👉The most trending rejuvenating in the market!!100%
👉Safe & affordable & effective best seller..
Brilliant skin essentials rejuvinating set..
*Whitening your skin within 7days
*Micropeeling effect
*Remove pimple marks & dark spots
*Reduce pores
*Mild safe & effective
Pre Order
Pm for Order?
ہارمونز کی خرابی
پہلے یہ دیکھ لیںکہ مسئلہ آخر ہو کیوں رہا ہے.
ایک تو چکن کا گوشت ہے. اللہ کی پناہ اتنا گندا گوشت ہوگیا ہے کہ دیکھ کر ہی کراہت آتی ہے. خدا کیلئے لڑکیو چکن کو چھوڑ دو ورنہ یہ تم لوگوںکو نہیں چھوڑے گا. ہارمونز میں بگاڑ پیدا کرنے کا یہ سب سے بڑا مجرم ہے
Tab Glucophage
عورت کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیتی ہے۔ پیریڈز اگر ریگولر نہ آئیں تو سب سے پہلے اپنی خوراک کو دیکھو کہ کیا کھارہی ہو۔ تلی ہوئی چیزیں بند کردیا کرو یہ جو لاہور اسلام آباد اور کراچی کی لڑکیوں کا حال ہے میں بتا نہیں سکتی کے ایف سی اور میک ڈونلڈ کا کُکڑ کھا کھا کر اپنی مت مار لی ہوئی ہے خدا کی بندیوں نے۔ پیریڈز کو ریگولر کرنے کے ہزار ٹوٹکے ہیں گولی سے بچ کے رہنایہ سیدھا PCOS کے گڑھے میں لے جا کر پھینکتی ہے۔
ٹینشن اور ڈپریشن سے دور بھاگو۔ گھر کے حالات ٹھیک نہیں، پڑھائی بہت مشکل ہے، شادی پتا نہیں کب کیسے کس سے ہونی ہے کیا بنے گا یہ ساری سوچیں پیریڈز کو یا تو جلدی لے آتی ہیں یا پھر لٹکا دیتی ہیں۔ جو مرضی ہوتا پھرے ٹینشن نہ لیا کرو میں نے بڑی پتے کی بات بتائی ہے جو ٹینشن ڈپریشن سے بچ گئی وہ ہارمونز کے سیاپے میں کبھی نہیں پھنسے گی۔
نمبر 1:
اپنے کھانوں کے اندر میتھی کا استعمال لاؤ۔ میتھی کا استعمال جتنا ہو سکے اتنا کرو۔ جیسے پسند ہو ویسے بنا کرکھاؤ آپ اس کو سبزی کے طور پر بھی بنا کر کھا سکتی ہو اور اس کا قہوہ بنا کر بھی پی سکتی ہو۔ ہارمونز کی بے ضابطگی کی وجہ سے ہونے والے مسئلوں کے لیے میتھی بہت ہی کار آمد ہے۔آپ ﷺ کی حدیث مبارک ہے “اگر لوگوں کو میتھی کے فائدوں کا انداذہ ہو جائے تو لوگ اسے سونے کے بھاوؑ لینا بھی پسند کریں” میتھی استعمال کرتے ہوئے مہینہ گزر جائے تو حیرت انگیز رزلٹ ملنے لگتے ہیں۔ باقی ٹوٹکے تو دیکھتے ہیں مگر میتھی ہر عورت کو استعمال کرنی چاہئیے۔ ایک مہینہ کرکے تو دیکھو۔
ٹوٹکا نمبر 2:
اگر آپ کو ہارمونز کی بے قاعدگی میں FSH، LH یا Testestorone بڑھا ہوا ہو یعنی کسی بھی قسم کی ہارمونز کی پرابلم ہے اور ان ہارمونز کی بگاڑ کی وجہ سے مخصوص ایام صحیح طور سے نہ آتے ہوں یا ان میں کوئی بھی کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہو توآپ کے اس مسئلے کا حل قدرت نے بینگن میں رکھا ہے۔ بینگن کا سالن ہفتے میں دو دفعہ بنا کر ضرور کھاؤ۔عام طور پر بینگن کا بھرتہ گھروں میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔بہر حال جس بھی شکل میں ہو اس کااستعمال زیادہ سے زیادہ کرو۔ یعنی ہفتے میں ایک دن بینگن اور ایک دن میتھی کا رکھ لو۔ تین مہینے یہی روٹین رکھو ویسے ہی بیماری بھاگ جائے گی۔
ٹوٹکا نمبر 3:
کسی بھی وجہ سے اگر ہارمونز میں بگاڑ پیدا ہوگیا ہو تو جامن کے پتے لے کر ان کا قہوہ بناؤ اور دن میں ایک دفعہ اس کااستعمال ضرور کرو۔آجکل میرے خیال میںجامن کے پتے مل جاتے ہیں ابھی سیزن پوری طرحختم نہیںہوا. دس پتے فریش لیکر 2 کپ پانی میںاُبالیں جب ایک کپ رہ جائے تو پانی چھان کر بغیر چینی کے نیم گرم پی لیں.جامن میں بہت سی بیماریوں کا علاج چھپا ہوا ہےتواگر آپ کو ہارمونز کی بے ضابطگی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا ہے تو جتنا ہو سکے اس قہوے کا استعمال کرو۔
ٹوٹکا نمبر 4:
اگر ہارمونز کی بگاڑ کی وجہ سے آپ کا وزن بڑھ رہا ہو تو یہ اور بھی پریشانی کا باعث ہے۔ہارمونز کی درستگی کے ساتھ ساتھ وزن میں کمی لانے کیلئے یہ نسخہ ہے۔انشاء اللہ بہت جلد آپ کا وزن اور ہارمونز کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
اجزاء
کریلا : ایک عدد
میتھی دانہ : 10گرام
جامن : 10عدد
ترکیب اور طریقہ استعمال
کریلے کو دھوپ میں سکھالیں اورکریلے کے بیج نکال لیں۔ پھر کریلے کے بیج، جامن کی گٹھلیاں اور میتھی دانہ ان تینوں کولے کر پیس لیں اور پاؤڈر بنالیں۔ اور روزانہ اس پاؤڈر کا قہوہ بنا کر پئیں۔ا ور تب تک استعمال کریں جب تک وزن میں کمی اور دوسرے مسائل ختم نہ ہو جائیں۔
ٹوٹکا نمبر 5:
یہ نسخہ PCOS کی مریضوں کے لئے بہترین ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ PCOS کی مریض کو ساری عمر دوا کھانا پڑتی ہے اور مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ لیکن اس کے استعمال سے ہارمونز کی بے قاعدگی ٹھیک ہوجاتی ہے اور مزید کسی چیز کی ضرورت پیش نہیں آتی۔نسخہ درج ذیل ہے
اجزاء
ثابت اسپغول : 10گرام
میتھی دانہ : 10گرام
اجوائن : 10گرام
کلونجی : 10گرام
ترکیب اور طریقہ استعمال
ان سب کو پیس کر پاؤڈر بنالیں (لیکن زیادہ باریک نہیں پیسنا)۔روزانہ صبح اور شام ایک سے دو چُٹکیاں پانی کے ساتھ خالی پیٹ کھائیں۔ اس کو کھانے کے بعد 15منٹ تک کوئی بھی چیزنہ کھائیں۔اس کے بعد کھانا یا پانی وغیر ہ پئیں۔ اس کا استعما ل کم از کم دو ہفتوں تک تو لازمی کریں۔ انشاء اللہ یہ مرض جڑ سے ختم ہو جائے گا۔
ایک بار اگر پیریڈز ان کے استعمال ست ٹھیک ہوجائیں تو پھر بدپرہیزی نہ کرنا اکثر خواتین مجھ سے یہ ٹوٹکے لیتی ہیں دو تین مہینے بڑی خوش ہوتی ہیں احتیاط بھی کرتی ہیں جب جان چھوٹ جاتی ہے تو پھر وہی لائف سٹائل سٹارت ہوجاتا ہے اگر آپ اپنی پرانی زندگی میں واپس جائیں گی تو یاد رکھنا Syndrome بھی واپس آئے گا۔
ٹوٹکا نمبر 4 اور 5 ان میںسے جو بھی آپ سٹارٹ کرو اسے پیریڈز ختم ہونے کے بعد کرو اور جب پیریڈز شروع ہوجائیں تو ان دنوں میںیعنی مخصوص ایام میں ٹوٹکہ روک دواور پیریڈز کا فلو اور کتنے دن چلتا ہے اسے چیک کرو جب ختم ہوجائے تو پھر شروع کردو. جامن کا قہوہ بھی مخصوص دنوںمیںمت پئیں.
جو بھی اس پوسٹکو فالو کرگئی اُس کے سارے SYMPTOMS انشاءاللہ دنوں میں کلئیر ہوجائیں گے۔ بڑھتا ہوا وزن، چہرے کے غیرضروری ابنارمل گروتھ والے بال، نیند کی کمی، پیریڈز کی بے قاعدگی، بلاوجہ غصہ آنا، چڑچڑاپن، بڑھتا ہوا باہر نکلتا پیٹ، بلاوجہ کا ہئیر فال، ہئیر لاس اور گنج پن سب ٹھیک ہوجائے گا۔
شفاء دینے والی ذات اللہ کی ہے اُسے یاد کیا کرو۔ نماز نہ چھوڑو آجکل قسم سے لڑکیوں میں نماز کا رجحان بہت کم ہوگیا ہے۔ ماؤں کیلئے فکر کرنے کا ٹائم ہے۔جب بھی کوئی علاج شروع کرو تو یاشافی بے شمار ذکر کیا کرو چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے کروٹیں بدلتے اللہ کو اتنا یاد کروکیونکہ شفاء اُسی نے دینی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
ZAMZAMA
Karachi
75210
