Haram Beauty Products
🌿 100% Herbal Beauty Solutions
✨ Naturally radiant skin & strong, healthy hair
💚 Tradition meets innovation for real results
📩 DM for orders & inquiries
To create a generation of devoted and satisfied customers, Salman Cosmetics strives to offer high-quality beauty products to the majority of rural and urban consumers.
✨ صاف، نرم اور نکھری ہوئی جلد کا راز!
Haram Whitening Rice Face Wash کے ساتھ ہر دھلائی میں تازگی اور خوبصورتی کا احساس۔ 🤍
✨ ہمارے معزز کلائنٹس کے قیمتی ریویوز!
Haram Whitening Beauty Cream پر آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ۔ 💖
05/06/2026
Jumma Mubarak
💖 حرم وائیٹننگ بیوٹی صابن — آپ کی خوبصورتی، ہماری پہچان۔
✨
✨ Haram Beauty Products — آپ کا اعتماد! 💖
حقیقی ریویوز!
بہترین نتائج!
آپ کی پسند! محبت کا شکریہ!✨ اعتماد کی پہچان!
🚨 بال گر رہے ہیں؟ رک جائیں!
🧅🌿 Haram Onion Shampoo آ گیا ہے آپ کے بالوں کو بچانے!
❌ ہیئر فال کو کہیں الوداع
✅ مضبوط، گھنے اور شائنی بال حاصل کریں
💚 صرف ایک واش نہیں… ایک تبدیلی!
🔥 ہزاروں لوگ ٹرائی کر چکے — اب آپ کی باری!
📩 ابھی آرڈر کریں
💚 حرم ہربل ہیئر آئل 💚
✨ بالوں کی قدرتی خوبصورتی کا راز ✨
🌿 قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار
💪 بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے میں مددگار
❌ بالوں کے جھڑنے میں کمی لانے میں معاون
✨ خشکی اور بے جان بالوں کی نگہداشت کے لیے مفید
🌟 بالوں کو نرم، چمکدار اور صحت مند بنانے میں مددگار
اپنے بالوں کو دیں قدرتی نگہداشت کا تحفہ اور حاصل کریں مضبوط، لمبے اور خوبصورت بال۔ 💚
27/05/2026
🌙 حرم بیوٹی پروڈکٹس کی جانب سے
آپ سب کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ✨🐐
اللہ پاک آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔
یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت اور کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین 🤲💚
26/05/2026
🌙 چاند رات مبارک ✨
“خوشیوں کی رات، دعاؤں کی بات،
اللہ آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے 💖
عید آپ کے لیے رحمت، برکت اور کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین 🤲”
💚 حرم بیوٹی پراڈکٹس کی جانب سے
آپ سب کو چاند رات بہت بہت مبارک 🌙✨
#چاندرات
25/05/2026
🌙 ۹ ذوالحجہ — یومِ عرفہ
“یہ دعا، توبہ اور مغفرت کا خاص دن ہے 🤲
اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
#9ذوالحجہ
#10ذوالحجہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 23:45 |
| Tuesday | 10:00 - 22:45 |
| Wednesday | 10:00 - 22:45 |
| Thursday | 10:00 - 23:00 |
| Friday | 10:00 - 22:00 |
| Saturday | 10:00 - 22:00 |
| Sunday | 00:15 - 22:15 |
