Beauty and bold with oriflame

Beauty and bold with oriflame

Share

I am housewife doing work with oriflame

21/11/2019

اس نے کہا
" میں بزنس نہیں کروں گا "
جب وجہ پوچھی تو بولے
" اکثر نقصان ہو جاتا ہے "
وضاحت مانگی تو گویا ہوئے
" تجربہ نہیں ہے اس لئے "
جب تجربے کا مشورہ دیا تو کہنے لگے
" زیادہ سرمایہ بھی نہیں ہے "
جب کم انویسٹمنٹ پہ رزق حلال کمانے کا آئیڈیا دیا تو پژ مردہ سی آواز میں بولے
" اب میں اسی کام کے لئے رہ گیا ہوں "
جب ہر بات کو جھٹلاتے نظر آئے تو پوچھا
" آخر چاہتے کیا ہو ؟؟"
کھسیانی سی ہنسی کے ساتھ بولے
" بس میں بیٹھا رہوں اور کھاتا رہوں "
وہ تو جانور بھی کرتا ہے آپ میں اور اس میں فرق ؟؟
ناراض ہوکر بولے
" آپ مجھے جانوروں سے تشبیہ دے رہے ہیں ؟؟"

"ارے میں کیسے گستاخی کر سکتا ہوں میں نے تو ایک بات بتائی بتانے والے بتا گئے کہ انسان وہ ہے جو دوسروں کے رزق حلال کی وجہ بن جائے اگر آپ کا رزق صرف آپ کے گھر کی ضروریات پوری کر رہا ہے تو یہ انسانیت کی معراج نہیں ، انسانیت یہ ہے کہ آپ کی محنت اور رزق سے کسی اور کے گھر چولہا جلے ، آپ کے ہاتھوں سے کسی کے گھر میں چراغاں ہوجائے ۔۔"
مگر لگ رہا تھا کہ میری باتوں سے اس پہ کوئی اثر نہیں ہو رہا اس لئے بے رخی سے بولا
" وہ بات ٹھیک ہے لیکن بزنس کرنا آئے تبھی بزنس ہوگا نا ۔۔"
میں نے وضاحت دی
" برادر ہر کام کرنے سے آتا ہے اگر آپ بزنس کروگے تو سیکھ جاؤگے"

ہمارے ملک کی سب سے بڑی پرابلم پیسہ نہیں بلکہ سب سے بڑا مسئلہ بے ہمتی ہے

26/09/2019

Different shades of the one lipstick for sale

14/09/2019

For placing & order contact only WhatsApp
03329089229
Change Your Life with Oriflame

🔵 *For 30+*
🔵 *For all skin type*
🔵 *For anti ageing*

یہ کریم چہرے کی جھریوں کو ختم کرتی ہے چہرے کو ہائیڈریٹ اور (Nourish) کرتی ہے .یہ چہرے پر مزید جھریاں آنے سے بھی چہرے کو محفوظ رکھتی ہے .
اس کریم کو ایس پی ایف 30 *SPF30* ، یو وی اے *UVA*/ یو وی بی فلٹرز *UVB filters* اور آلودگی سے بچاؤ کی ٹکنالوجی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جس سے یہ آپ کی جلد کو سورج کی شعاعوں سے خراب ہونے سے محفوظ رکھتا ہے اور چہرے کو ماحول کی آلودگی سے پاک رکھتا ہے . یہ کریم جھرریوں کو ٹھیک کرنے کے لئے کولیجن کی پیداوار کو فروغ دینے میں مدد کرتی ہے.

04/08/2019

Hello beautiful ladies💃
We need 15 to 20 dedicated serious women to work from home 🏡....... Who don't want to disturb their daily routine and want to earn good amount...... So here is an offer to earn 5000 Rs to50, 000 Rs per month by working 2 or 3 hrs. per day. Get assured 🎁gifts and foreign ✈trips. 💵cash awards and many more..... U just need a smart phone...So what are u waiting for....

Inbox us for complete details

Photos from Beauty and bold with oriflame's post 24/07/2019

Beautiful Colours shade of lips stick kindly inbox or whatapps 03212024920

Photos from Beauty and bold with oriflame's post 20/07/2019

Oriflame new flyar of this month

Photos from Beauty and bold with oriflame's post 13/07/2019

Oriflame products are available for sale orders kindly DM or whatapps 03212024920

13/07/2019

Super Exciting News of the day!!Now you can get yourself all dressed up with exciting Oriflame products for limited time
So avail the new E-flyer. Launched 13 th till 24th July . Grab your favourite products till the stock lasts.
Have a good day!!

For order any product DM us
Ordering procedure send the product detail with
Name
Address
Contact no .

Photos from Beauty and bold with oriflame's post 29/06/2019

New Catalogue

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Nazimabad No 4 Karachi
Karachi
74600