The Home Treatments
A Herbal Online Store in Pakistan Gets 100% Original, Authentic And Effective Products.
Your Diseases Our Problems and We Suggest Best Remedy To Cure Your Disease.
بریکنگ نیوز
پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سنتے ہی ساری قوم
احتجاج کیلئےتیار احتجاجی جلوس آج شام پانچ بجے ٹوئٹرگیٹ سے برآمد ھو کر واٹسیپ بازار سے گزرتا ھوا حویلی فیس بُک پراختتام پذیر ھوگا ۔چوک انسٹاگرام پر شرکاء پر گُل پاشی کی جائے گی ۔یوٹیوب ماتمی دھنیں بجائے گا ۔۔
جلوس میں کئی ملین فالوورز شرکت فرمائیں گے ۔۔
ٹک ٹاک کی طرف سے خصوصی لنگر کا اہتمام کیا گیا ھے ۔۔
ہم زندہ قوم ہیں
پائندہ قوم ہیں
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 88
وَ قَالُوۡا قُلُوۡبُنَا غُلۡفٌ ؕ بَلۡ لَّعَنَہُمُ اللّٰہُ بِکُفۡرِہِمۡ فَقَلِیۡلًا مَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۸﴾
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ : ہمارے دل غلاف میں ہیں ۔ ( ٦٠ ) نہیں ! بلکہ ان کے کفر کی وجہ سے اللہ نے ان پر پھٹکار ڈال رکھی ہے ، اس لیے وہ کم ہی ایمان لاتے ہیں.
Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 170
وَ الَّذِیۡنَ یُمَسِّکُوۡنَ بِالۡکِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ؕ اِنَّا لَا نُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُصۡلِحِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾
اور جو لوگ کتاب کو مضبوطی سے تھامتے ہیں ، اور نماز قائم کرتے ہیں ، تو ہم ایسے اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے ۔
❤️
Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 26
وَ اٰتِ ذَاالۡقُرۡبٰی حَقَّہٗ وَ الۡمِسۡکِیۡنَ وَ ابۡنَ السَّبِیۡلِ وَ لَا تُبَذِّرۡ تَبۡذِیۡرًا ﴿۲۶﴾
اور رشتہ دار کو اس کا حق دو ، اور مسکین اور مسافر کو ( ان کا حق ، ) اور اپنے مال کو بےہودہ کاموں میں نہ اڑاؤ ۔ ( ١٤ )
❤️ ❤️
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 88
وَ قَالُوۡا قُلُوۡبُنَا غُلۡفٌ ؕ بَلۡ لَّعَنَہُمُ اللّٰہُ بِکُفۡرِہِمۡ فَقَلِیۡلًا مَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۸﴾
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ : ہمارے دل غلاف میں ہیں ۔ ( ٦٠ ) نہیں ! بلکہ ان کے کفر کی وجہ سے اللہ نے ان پر پھٹکار ڈال رکھی ہے ، اس لیے وہ کم ہی ایمان لاتے ہیں.
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 982
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ: «هُوَ اختلاس يختلسه الشَّيْطَان من صَلَاة العَبْد»
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے بارے میں رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ تو اچک لینا ہے ، شیطان بندے کی نماز سے اچک لیتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sahih Hadees
Surat No 36 : سورة يس - Ayat No 51
وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ﴿۵۱﴾
اور صور پھونکا جائے گا تو یکایک یہ اپنی قبروں سے نکل کر اپنے پروردگار کی طرف تیزی سے روانہ ہوجائیں گے ۔
ﷲ کے سامنے جتنا چاہے رو لیں وہ بیزار نہیں ہوتا، وہ نہیں کہتا کہ تمہاری تو عادت ہے رونے کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ، بلکہ ﷲ کے سامنے رونے سے بہت سکون ملتا ہے دل کا سارا بوجھ اتر جاتا ہے، وہ ربّ بڑا قدردان ہے ان آنسوؤں کا، اسے احساس ہے اپنے بندے کے دکھ کا، وہ موقع دیتا ہے بندے کو، اپنے سامنے کھُل کر رونے کا، تا کہ دل کا سارا غبار نکل جائے، دل صاف ہو جائے اور پھر وہ اس شفاف اور حساس دل کو سکون سے بھر دے❤️
آج برا ہے کل اچھا آئے گا،
وقت ہی تو ہے بدل جائے گا۔
24/05/2022
23/05/2022
سکون اور راحت سجدہ خدا میں ہے۔
23/05/2022
قرآن پاک کی پہلی سورہ ہی ہمیں الحمداللہ کا سبق دیتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75850
