Rano khan Lashari bloch
For you ❤️ only
22/03/2026
Poetry .
[2/25, 3:21 PM] +92 324 6118029: 🚀🚨 AE Mega Referral Blast
🎁 Instant Sign-Up Reward: Claim $1,000 AE Coin right after registration
💸 Invite & Get Paid: $10 USDT for every valid referral
🧨 10-Level Commission Engine:
✅ 5% from your direct referrals
✅ 1% from levels 2-10
⚡️ 48-Hour Power Event: unlock up to 30% net reward in just 48H
📈 Daily ROI up to 7% — more Ai Enegy, more earns
🔥 Bigger network. Bigger rewards. Non-stop earning momentum.
https://t.me/AE_Tech_bot?start=8255735625
—————————————
📊 Live Trading Updates:
💸 Withdrawal Records:
📢 Latest News & Events:
[2/28, 11:04 AM] +92 332 6992368: Follow the 𝄟✮͢🦋⃟≛⃝ 𝐒𝐔𝐊𝐎𝐎𝐍_£_ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❥❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـﮩ٨قلب𝄟✮⃝♥️ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCgkav0AgWDIwUAza02
21/02/2026
اے غافل انسان تو بھی موت سے کچھ سیکھ
حضرت مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
ایک شیر شکار پر نکلا اور اپنے ساتھ ریچھ اور لومڑی کو لے گیا۔ تین شکار ہوئے ایک گائے، ایک ہرن اور ایک خرگوش۔
واپسی پر ریچھ اپنے حصے پر فخر کرنے لگا۔ شیر نے کہا بتاؤ کیسے تقسیم کرو گے؟
ریچھ بولا گائے آپ کی کیونکہ آپ بادشاہ ہیں، ہرن میرا کیونکہ میں درمیانہ ہوں اور خرگوش لومڑی کا۔
شیر نے فوراً پنجہ مار کر ریچھ کو ختم کر دیا۔
اب شیر نے لومڑی سے پوچھا تم کیسے حصہ کرو گی؟
لومڑی نے کہا حضور خرگوش صبح کے ناشتے میں، گائے دوپہر کے کھانے میں اور ہرن رات کے کھانے میں تناول فرمائیں۔
شیر خوش ہوا اور پوچھا یہ تقسیم کہاں سے سیکھی؟
لومڑی نے جواب دیا ریچھ کی موت سے۔
سبق
عقلمند وہ نہیں جو صرف بولنا جانتا ہو
عقلمند وہ ہے جو دوسروں کے انجام سے سبق سیکھ لے
ہم روز جنازے دیکھتے ہیں
قبرستان جاتے ہیں
اپنوں کو مٹی میں اترتے دیکھتے ہیں
لیکن پھر بھی دل دنیا کی حرص اور غرور سے نہیں بھرتا
یاد رکھو
ایک دن ہماری باری بھی آنی ہے
موت سب سے بڑی استاد ہے
جو اس سے سیکھ گیا وہ کامیاب ہوگیا
اپنی زندگی کو سنبھال لو اس سے پہلے کہ وقت تمہیں سنبھالنے کا موقع نہ دے۔۔
📌 اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگے تو مجھے فالو ضرور کریں۔
─────••●◎●••─────
ایڈمن پریوش
21/02/2026
صلواعلیحبیبناﷺ🌷
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا
صَلَّيتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ
حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُــمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّــدٍ وَعَلَى
آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَــا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيـــمَ وَعَلَى
آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...🦋💕
> *𓂃💎*
20/02/2026
میں حکومت پاکستان سےمطالبہ کرتاہون کہ جن ظالموں نے اس پاکستانی کوبےدر دی سے ماردیا سعودی حکومت سےمطالبہ کرے اور انکو گرفتار کرکے سزادے
پوری ویڈیو دیکھ لی ہے… اور دل دہل گیا ہے
سعودی عرب میں کالوں نے ایک پاکستانی بھائی پر محض پیسوں کی خاطر ایسا ظلم کیا کہ انسانیت شرما جائے۔ ہمارے لوگ وہاں محنت مزدوری کے لیے جاتے ہیں، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے، مگر ان کے ساتھ یہ سلوک؟
اس پاکستانی کے منہ میں جراب رکھ کر اسے خاموش کیا گیا، اسے بے دردی سے مارا گیا، چہرے پر لاتیں برسائی گئیں، اور اس پر نہایت سفاکانہ تشدد کیا گیا۔ یہاں تک کہ اس کے جسم کے حساس حصوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو دیکھنے کے قابل نہیں تھی، وہ بار بار چیخ کر کہہ رہا تھا: “ایک منٹ دے، ایک منٹ دے”، مگر ظالموں نے کوئی رحم نہ کیا۔ اسے لہولہان کر دیا گیا اور اس کی سانس تک روک دی گئی۔
پلیز پاکستانی حکومت اس پر جلد از جلد ایکشن لے۔ ان مجرموں کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے۔ یہ صرف ایک شخص پر حملہ نہیں، یہ ہر اس پاکستانی مزدور پر حملہ ہے جو دیارِ غیر میں رزقِ حلال کمانے جاتا ہے۔
خاموشی اب کافی ہو چکی ہے۔ آواز اٹھائیں، تاکہ انصاف ہو اور آئندہ کسی پاکستانی کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
17/02/2026
Beautiful cabin crew 🌹🌹
Scarlett Johansson
🌹💐❤️❤️
17/02/2026
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
* قرآن میں ایک سورت ہے جس کی تیس آیات ہیں، اس نے ایک شخص کی شفاعت کی یہاں تک کہ اس کی مغفرت کر دی گئی، اور وہ سورت ہے `تبارک الذی بیدہ الملک` . ❤️
📚 سنن ابی داؤد: 1400 📚 جامع ترمذی: 2891
`سورۃ الملک` ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اصل بادشاہت صرف `اللہ` کے ہاتھ میں ہے۔
*یہ دنیا، یہ طاقت، یہ شہرت… سب عارضی ہے۔* 😥
یہ سورت ہمیں سکھاتی ہے کہ `زندگی آزمائش ہے`
*کون عمل میں بہتر ہے، یہی اصل کامیابی ہے۔* 🥹
یہ ہمیں *آسمانوں* کی طرف دیکھنا سکھاتی ہے، تاکہ *ہم غرور* نہیں بلکہ *شکر کرنا* سیکھیں۔ 👍
یہ ہمیں خبردار کرتی ہے کہ *موت* اچانک بھی آ سکتی ہے،
`اس لیے توبہ اور نماز میں دیر نہ کریں۔` 🙏
*اور سب سے بڑھ کر…*
یہ سورت ہمیں یقین دلاتی ہے کہ جو اللہ پر بھروسہ کرے،
اس کے لیے وہی کافی ہے۔ 🫶
📖 `عادت بنائیں`
ہر رات *سورۃ الملک* کی تلاوت کی،
یہ آپ کا قبر میں اور *آخرت* میں محافظ بنے گی،
*ان شاء اللہ!*
✨ شیئر کریں تاکہ اور لوگ بھی عمل کر سکیں ! 👇
16/02/2026
کردار سے بہتر انسان کے پاس کوئی اثاثہ نہیں.🌸
# 🌹💐
15/02/2026
One Place, Billion Feelings✨🤍❤️❤️🕋🕋
Day and night view of the Royal Clock Tower✨🌙
15/02/2026
مختصر اچھے الفاظ✍️📚
*"لَا شَيْءَ يَدُومُ لِلأَبَدِ، حَتَّى اللَّحَظَاتُ الصَّعْبَةُ لَهَا نِهَايَةٌ."🤍*
*"کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، حتیٰ کہ مشکل لمحے بھی آخرکار ختم ہو جاتے ہیں۔"*🩷
*♡︎ əɼ*
⤹𓂃˚🎀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
111-C, D.H.A. Phase 8 Zulfiqar & Al Murtaza Commercial Area Karachi,
Karachi
75500
