Ahmad Nawaz khattak Official

Ahmad Nawaz khattak Official

Share

Hamdard khattak Official

06/10/2025

‏اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
‏اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
‏(سورت احزاب آیت نمبر 56)

01/10/2022

*سب سے گہرا لفظ،*

*جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،*

*"کچھ نہیں"🙂💔*

19/09/2022
#ad 18/09/2022

#ad

15/09/2022

جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل نہ مل سکے..

13/09/2022

Share kare

13/09/2022
11/09/2022

🇵🇰 Good morning Pakistan 🇵🇰

15/08/2022

کبھی لوڈو کھیلی ہے؟؟
کبھی غور کیا اس میں کیا نصیحت ہے کہ جب تک گهر میں رہو گی تب تک محفوظ رہو گی، گھر سے باہر نکلتے ہی ہر گلی چوراہے پر کھلاڑیوں اور شکاریوں سے سامنا ہوگا، شاطرانہ چالوں سے واسطہ پڑے گا، کہاں کہاں سے بچو گے، کس کس سے، جگہ جگہ کمیں گاہیں اور گھات میں دشمن ہوں گے، کھیل سکو تو کھیل لو، اور ہاں پھر مخالف سے شکوہ بنتا بھی نہیں کھیل تو پھر کھیل یے، اور ہاں سب سے ضروری بات جن کی اپنی گوٹی کسی اسٹاپ سے باہر ہو ان کو دوسروں کی گوٹی پر نظر نہیں رکھنی چاہیۓ باقی مجھ سے زیادہ سمجھدار ہیں آپ....! - "

11/08/2022

افسوس ناک خبر
کابل دھماکہ۔۔
شیخ رحیم اللہ حقانی صاحب شھید۔😭😭😭😭😭
حادثہ کی تفصیل:-
شیخ صاحب اپنے اوطاق میں تھے،
کہ اس دوران ایک لنگڑا ادمی داخل ہوا جس نے پلاسٹکی پاؤں پہن رکھی تھی،
پلاسٹک کی پاؤں بارود سے بھری ہوئی تھی،
شیخ صاحب کیساتھ بیٹھ کر پلاسٹک کی بارود سے بھری ہوئی پاؤں کو شیخ صاحب کے نزدیک کرتے ہوئے دھماکہ کر دیا۔
اللہ شھادت قبول فرمائیں،😭😭😭😭
افغان حکومت کو تیزی سے بڑھتے ہوئے اس دھشتگرد دانہ کاروائیوں کو روکنا ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karak