Sarim khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarim khan, Health/Beauty, Karak.
25/06/2025
ضلع کرک کے لیے خوشخبری
کے ڈے اے ہسپتال کرک میں چائنا کی مدد سے تیار کیا گیا ربورٹ نصب، جو مریض کو دروازے پر دیکھ کر فورا پشتو میں بولے گا
مریض مو خہ نہ دے پیخور تہ ئ رسوئے۔
ورکا ڈنگ
اب اے ٹی ایم کارڈ اور کریڈٹ کارڈ
ایک لاکھ نکالنے پر 1200
پچاس ہزار نکالنے پر 600
پچیس ہزار نکالنے پر 300
دس بارہ ہزار پر نکالنے 150
بہت ہی زبردست فیصلہ ہے
اب عوام بینکوں میں پیسہ رکھنے کے بجائے گھر پر کیش رکھنے اور کیش میں ہی لین دین کو ترجیح دے گی جس سے ہماری اکانومی چاند سے سیدھا مریخ پر پہنچ جائے گی۔
11/05/2025
پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پختون یار کے حجرے پر چھاپہ.....
ڈپٹی کمشنر بنوں، محمد فہیم کی خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں، اللہ نواز خان نے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں کے ہمراہ کل صبح 9:30 بجے نے پولیس سٹیشن میرا خیل کے حدود میں صوبائی وزیر پختون یار کے حجرے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران انکشاف ہوا کہ وہاں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت ایٹا (ETEA) کے زیر اہتمام آج منعقدہ اساتذہ کی بھرتیوں کے امتحان کے پرچے حل کیے جا رہے تھے۔
کارروائی کے دوران آج کے پیپرز، جوابی شیٹس (Answer Sheets)، ایک لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، اور پرنٹر برآمد کیے گئے۔ موقع پر موجود 10 افراد کو موقع سے گرفتار کیا گیا، جو کہ اس غیر قانونی سرگرمی میں ملوث پائے گئے۔
تمام گرفتار شدگان کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ ایٹا حکام کو بھی فوری طور پر مطلع کر دیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی سطح پر مزید کارروائی عمل میں لا سکیں۔
یہ کارروائی امتحانی نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے اور میرٹ کی بنیاد پر بھرتیوں کو ممکن بنانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
ایٹا والے بھی اس میں 100 پرسنٹ ملوس هے۔یه سارے ٹسٹ کنسل کرنے چاهیۓ آٸنده کے لیے یه ٹسٹ KPPSC کو دینی چاهیۓ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karak
NILL

23/04/2025