KARAK Politics time

KARAK  Politics time

Share

Here you will see all news about karak.you can share everything about district karak.please message

25/09/2018

کچھ غلط لگے تو معاف کرنا خٹکو...................
بجلی، پانی، گیس، ہسپتال، روڈ سب برباد ........ کرک میں رہنے کےلئےکیا ہے. کرک کی عوام سو رہی ہیں. یا اپنے حق کے لئے اٹھنے کی جرت نہیں. عجیب لوگ ھے جو الیکشن میں چوروں، بدمعاشوں اور جاہلوں کیلئے اپس میں لڑ تے ہے اور الیکشن کے باد وہ ان کو پہچانے سے بھی انکار کر دیتے ہے. ھماری کرک کی پولیس دیکھ لو. ایسا انداز ہے جیسے عوام ان کی غلام ہو. نا بات کرنے کی تمیز ہے اور نا ہی وردی پہنے کا انداز.............کرک کو ایک عرصے سے قتل، ڈکیتی اور نت نئے نشے نے شدید متاثر کیا ہے. پولیس کچھ نہیں کر رہی. اور جب عوام ان سیاستدانوں کی طرف بھاگتی ھے تو وہ کہتے ہے کہ ابھی وقت ہی کتنا ہوا ہے. تھوڑا صبر کرو. جس کا بھائی، باپ، یا بھیٹا قتل ہوا ہو وہ کیسے صبر کرے. کرک کی عوام ان سیاستدانوں کے خیلاف بات کرنا برداشت نہیں کرتی. اب تبدیلی کے نارے لگانے والوں سے یہ پوچھنا ہے کہ کتنا وقت چاہیئ. بتا دے. ہم کرک کی عوام اس وقت تک اپنے عزیزوں کی لاشے دیکھ کر برداشت کرلینگے. ہم اپنے بھائیوں کو نشے مہیا کرنے والوں کو بھی سہہ لینگے. ہم پولیس کی بدمعاشی بھی سر جھکا کر برداشت کرلینگے. ہم پانی، بجلی، گیس کے مسلے پر بھی چپ رہینگے. لیکن وقت بتاؤ کب تک. دن بتاؤ. صبر کرتے کرتے ہماری آدھی ابادی چرسی بن گئی ہے. نوجوان قتل ھو گئے ہے، پورا کرک اندھیرے میں لالٹین کے سہارے جی رہا ہے. اور پولیس بدمعاش بنی ہوئی ہے. لوگ تھانے جانے کے بجائے خود فیصلے کرنے لگ گئے اور ایک دوسرے کو ماد رہے ہیں. اب ایسے حالات میں بڑے بڑے دعوے کرنے والے حکومت ملنے پر وقت مانگ رہے ہیں... وہ جانتے ہے کے کرک کی عوام نا کبھی پہلے اٹھی ہے اپنے حق کیلئے نا ابھی اٹھے گی.....................بلکہ جو ان کی حق کیلئے بولے گا اس کی اواز دبا دینگے............ اگر لگے کے یہ سچ ھے تو خدارا like or share کر دے

Photos from KARAK  Politics time's post 24/09/2018

اپنی جائیداد کا 35 سالہ ( اتفاق سے میری عمر بھی 35 سال ہو گئی ہے) پرانا 12 فٹ چوڑا اور 100 فٹ لمبا راستہ اپنی مدد آپ کے تحت گاوں والوں کیلئے کھول دیا گیا -سماجی او انقلابی شخصیت شکیل خٹک جرمن کا ایک اور انقلابی اقدام - اپنی گاؤں والوں کیلئے چھوٹا سا تخفہ اور عوام دوست اقدام -- گاؤں والے اب آسانی سے کرک ٹو بنوں جی ٹی روڈ کیساتھ ڈائریکٹ لنک ہونگے --کرک میں اسے لوگوں کی قدرنہیں. بلکہ چوروں اور ضمیر فروشوں کی واہ واہ ہے. جو الیکشن کے باد جاننے سے انکار کر دیتے ہے.

24/09/2018

انڈیا نے جنگ کی دھمکی دی ہے. بہت جلد تاج محل پے لکھا ہو گا.
مودی کوئٹہ ہوٹل

24/09/2018

Kea ap mujoda hukumt sy khush hy. Tbdeeli sy khush hy.?

22/09/2018

Da kom zi da

22/09/2018

Khattak po ryshtya khoba wali di...

20/09/2018
20/09/2018

لگتا ہے غریب عوام سے زندہ رہینے کی بھاری قیمت اصول کی جائیگی . اب یہ مہنگائی غریب عوام کے برداشت سے باہر ہے.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karak