Ameer Rajper
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ameer Rajper, Hair salon, Khairpur mirs, Khairpur.
بازار شام میں جب علی ع کی بیٹی نے خطبہ دیا ایک نابینا نے کہا کیا علی ع خودآ گۓ ہیں شام میں لوگوں نے کہا نھی اس نے کہا پھر ان کا بیٹا عباس ع ایا ہے لوگوں نے کہا نھی اس نابینا نے کہا یہ آواز علی ع کی ہے یا اس کے بیٹے عباس ع کی میں اچھی طرح جانتا ہوں ہاشمیوں کے لہجے کو لوگوں نے کہا نہ یہ علی ع ہیں نا عباس ع پھر اس نے کہا یہ کون ہے جو علی و عباس کے لہجے میں بول رہا ہے لوگوں نے کہا یہ علی ع کی بڑی بیٹی زینب ٍ عالیہ ع ہے اس نے اپنی انکھوں پہ ہاتھ رکھ کے کہا الله ﷻ تیرا شکر میں نابینا ہوں 😭😭
09/01/2024
🏴🦋🕊️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Khairpur Mirs
Khairpur
