Dpz& poetry

Dpz& poetry

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dpz& poetry, Health/Beauty, Khanpur.

Photos from Dpz& poetry's post 18/05/2025

For name dpz follow me
https://whatsapp.com/channel/0029VbAKj00LtOjK1L613u23

29/06/2024

جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،♥️♥️
تو اس پر شکر کرو،
کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں🎶
ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے، 🍂🍂
وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے۔😊

29/06/2024

یہ خیال بھی کتنا دلکش ہے کہ
خدا کی بنائی اس بستی میں ایک ہستی ایسی بھی ہے جو مجھے سے ڈرتی ہے ۔
مجھے کھو دینے سے
میرے رو دینے سے
میرے روٹھ جانے سے
میرے غصہ ہونے سے
ڈر کے اس سکے کے دوسری جانب " محبت " کندہ ہے ۔

Photos from Dpz& poetry's post 28/06/2024
24/06/2024

کہہ دو اسے کہ پیار جو کرنا ہو گر تمہیں۔۔
الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے۔۔!!

لازم نہیں کہ جس پہ تمہیں مان ہو بہت۔۔
وہ شخص ساری عمر وفادار بھی رہے۔۔!!🖤🥀
-
🔥

24/06/2024

" ضروری نہیں سُوشل میڈیا کا ہر رِشتہ عِشق و عاشقی اور ٹھرک پر مُنحصر ہو کُچھ نامعلوم رابطے اَدب، اِحترام اور عَقیدت کے بھی ہوتے ہیں...! - "🙂🌸🖤









24/06/2024

یہ ورق ورق ....... تیری داستاں 💞
یہ سبق سبق ....... تیرے تذکرے 💞

میں کروں تو , کیسے کروں الگ 🌹
تجھے زندگی کی کتاب سے .. 🌹

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘

24/06/2024
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Khanpur