sale mela
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sale mela, Health/Beauty, Khanpur.
Yasir pahilwan jhullan new raesling kushti dangal dhamaka
زندگی میں کچھ لوگ ہمارے ساتھ ایک خاص وقت تک چلتے ہیں۔ ہم ان سے وابستہ ہو جاتے ہیں، ان کے ساتھ خواب بناتے ہیں، اور پھر کبھی ایسا وقت آتا ہے جب وہ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں۔
اس کے بعد بہت سے لوگ یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ شاید ان کے جانے سے سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔
مگر کسی کا چلے جانا آپ کی پوری کہانی کا اختتام نہیں ہوتا۔اللہ کی لکھی ہوئی کہانی اس سے کہیں بڑی ہوتی ہے جتنی ہمیں اس وقت نظر آ رہی ہوتی ہے۔
آپ کی زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی، آپ کی کہانی میں ابھی بہت سے خوبصورت صفحات باقی ہیں۔
Ikram pahilwan lurka V's Adnan pahilwan new raesling kushti dangal dhamaka
Ikram pahilwan lurka V's Jalal pahilwan new raesling kushti dangal dhamaka
Shahzad pahilwan pachar V's maloo pahilwan Lahore new raesling kushti dangal dhamaka
Ikram pahilwan lurka V's Maqsood pahilwan jhalla new raesling kushti dangal dhamaka
13/06/2026
اکرام پہلوان لڑکا چیمپئن پاکستان 🆚 گلو پہلوان بٹ رستمِ پاکستان
🔥 سال کی سب سے بڑی نیو کشتی! 🔥8 جولائی 2026
کو لودھراں میں سجنے جا رہا ہے زبردست دنگل۔ دونوں نامور پہلوان اکھاڑے میں آمنے سامنے ہوں گے۔ آپ کی نظر میں یہ تاریخی کشتی کون جیتے گا؟
👇 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور اپنے پسندیدہ پہلوان کا نام لکھیں!
13/06/2026
اکرام پہلوان لڑکا اور عدنان پہلوان ٹائرانوالا کے درمیان ایک بار پھر مقابلہ ہونے جا رہا ہے تاریخی میلہ گجرات میں۔
کچھ دن پہلے کشتی ہوئی تھی جس میں اکرام پہلوان لڑکا کو فاتح قرار دیا گیا اور اب دوبارہ یہ کشتی ہو رہی ہے۔
آپ کے خیال میں اب بھی اکرام پہلوان لڑکا کا پلہ بھاری رہے گا یا عدنان پہلوان ٹائرانوالا اپنی ساکھ بحال کر پائے گا۔
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khanpur
