KG Beauty Salon

KG Beauty Salon

Share

I am a hair & beauty makeup specialist.I have 23 years experience in hair & beauty makeup.Since2000

28/04/2026
15/01/2026

Tary haram ki kia baat molaa

16/09/2025

This offer is valid til 1st October 2025.

01/05/2025

Starting from 1st May

29/04/2025

Done Kerafix at kg beauty salon

27/02/2025

Class will start on the 10th of Ramdan 10:00 am to 2:00 pm

06/05/2024

(( A bitter truth ))

بہت سی خواتین کو اکثر یہ مسلہ لاحق ہو جاتا ہے کہ انکے شوہر انکو پہلے پہل سی توجہ نہیں دے رہے ۔ ہر وقت مصروفیت کے بہانے بنا کر جان چھڑا رہے ہوتے ہیں۔ اگر رات کو بستر پر بھی ہوں تو زیادہ وقت موبائل میں مصروف نظر آتے ہیں ۔ اور اگر بیوی کا جی چاہ رہا ہو کہ میاں صاحب توجہ دیں حال احوال پوچھیں یا دو بول پیار کے بولیں تو اتنی دیر میں موبائل آن رہتا ہے اور میاں صاحب خراٹے لے رہے ہوتے ہیں ۔

جانتے ہیں کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔

کیونکہ خواتین گھر داری اور بچوں میں مصروف رہ کر خود کو ہی کہیں کھو دیتی ہیں ۔ مرد کو انٹرٹینمنٹ چاھیے ۔ انٹر ٹینمنٹ سے مراد پیسہ نہیں ہوتا ۔ اگر آپ غریب بھی ہیں تو کم سے کم نہا دھو کر صاف ستھری رہ کر بھی خاوند کا دل جیت سکتی ہیں۔ میں نے ایسی خواتین کو بھی دیکھا ہے جو سب کام مکمل کر کے شوہر کے گھر آنے سے پہلے باقائدہ تیار ہوتی ہیں۔

اگر آپ جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں اور آپ دوسروں کی موجودگی میں یہ سب نہیں کر سکتے تو آپکے بستر پر تو صرف آپکا اختیار ہوتا ہے آپ رات سونے سے پہلے ٹوتھ برش کر کے تھوڑا سا باڈی سپرے لگا کر بھی ماحول خوشگوار بنا سکتے ہیں ۔ اور اگر آپکے مونہہ سے پیاز یا لہسن کی بدبو آ رہی ہو یا پھر مرے ہوئے چوھوں جیسی۔ اور آپ چاھیں کہ خاوند عمران ہاشمی جیسا والہانہ استقبال کرے تو شائید ایسا کبھی ممکن نہیں ۔ کیونکہ مردوں کو بھی بپاشہ باسو چاھیے باسی ماسی نہی ۔

Want your business to be the top-listed Hair Salon in Kharian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Near HBL Bank Street#2, House#6 GT Road Kharian
Kharian
GTROADKHARIAN

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Friday 10:00 - 15:00
Saturday 10:00 - 15:00
Sunday 10:00 - 15:00