Bilal ikram dhak
پاکستانی عوام زہین ہے یہ بات بين الاقوامی سطح پر بھی مانی جاتی ہے، پتہ نہیں اس پر قرضہ کیسے چڑھ گیا؟!
29/09/2024
انتہائی قابل غور اور قابل فکر مقام 🤔🥹
دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں ___؟؟
جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں ___؟؟
● ہماری ڈگریاں.... کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی ___؟؟
● ہمارا مال..... جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا___؟؟
● ہماری جوانی..... جو مٹی کی نظر ہو جائے گی___؟؟
● ہماری اولادیں اور ماں باپ..... جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے ___؟؟
⚠︎ سوچئـے _!!!
آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی پر مجبور ہیں ــــــ؟؟
❤︎ دل کی خواہشات ____ نفس کی لذات....؟؟
کیا جنت اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے ___؟؟
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ ہمارا رب پکار رہا ہے ...!!
✰ "اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے۔"
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
20/12/2023
_*♥️══❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊══❥♥️*_
https://www.youtube.com/-xn4ip
Subscribe My YouTube channel
01/05/2023
Photo
30/04/2023
بالاکوٹ سے ناران کی طرف جاتے پارس سے بائیں ہاتھ تقریبا 14کلومیٹر جبکہ ڈیڑھ گھنٹے کا فوربائی فور جیپ ٹریک آپکو اوپر شاراں لے جاتا ہے، وہ جگہ جہاں آپ کی سوچ دنیا کو بھول جاتی اورخدا کو یاد کرنے لگ جاتی ہے، پرندوں اور حشرات کی مختلف آوازیں آپکو دنیا سے بھلا دیتی ہیں، صرف آپ جنگل ہی کے ہو کے رہ جاتے ہیں، یہاں گورنمنٹ کے قائم شدہ خوبصورت لکڑی کے 11 پوڈز 2016 سے قائم ہیں، ان میں سے 3 پوڈز 4 بیڈز والے جنکا کرایہ پانچ ہزار جبکہ 8 پوڈز 2 بیڈز والے جنکا کرایہ تین ہزار روپے ہے، اسکے علاوہ 8 کیمپ بھی لگے ہوئے ہیں جس میں چار سے چھ لوگ آسکتے ہیں، فی کیمپ کا کرایہ ایک ہزار ہے، اسکے علاوہ آپ اپنی کیمپنگ بھی کرسکتے ہیں، اسکے لیے آپ فی کیمپ ایک ہزار روپے سے پانچ سو تک ریچارج کروائینگے اس کے علاوہ پچھلے دو سال سے شاراں یوتھ ہاسٹل کو بھی دوبارہ مینٹینینس کر کے فنکشن کر دیا ہے اب آپ وہاں پر فیملی کے ساتھ رہ سکتے ہیں یوتھ ہاسٹل میں آپ کو کاٹیجز علاوہ کیمپنگ کی سہولت بھی مل سکتی ہے اس کے علاوہ شارں فارسٹ سے دو کلو میٹر پہلے آپ کو بہت سارے اچھے ہوٹل مل سکتے ہیں جن میں چنار رزلٹس اور منڈیرہ رزلٹس سر فہرست ہیں
لوگ اسے شڑاں بھی کہتے لیکن میری تحقیق کے مطابق اصل لفظ شاراں ہے، شاراں کے اس جنگل میں دیودار، بیاڑ، پڑتل، کائل کے درخت زیادہ تر پائے جاتے ہیں، شاراں سے دو گھنٹہ کی ہائیکنگ ٹریکنگ کرکے آپ مانشی ٹاپ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جہاں سے آپ بہت سی بادلوں میں سر پھنسائی چوٹیوں کا نظارا کرسکتے ہیں، اسکے علاوہ آدھے گھنٹہ کی پیدل مسافت پہ آپ خوبصورت آبشار کا نظارا بھی کرسکتے ہیں، چونکہ یہ سب جنگلی علاقہ ہے اسلیے کوشش کریں کہ کسی مقامی گائیڈ کو ساتھ لے لیں
مانشی ٹاپ کا پیدل ٹریک شاران سے تقریباً 3 گھنٹے لیتا ہے۔ قدرتی گھنے جنگلات کے بیچوں بیچ گزرتا ہوا انتہائی خوبصورت راستہ ہے سبحان اللہ ❣️
مانشی ٹاپ سے جو نظارہ دیکھنے کو ملا اسکی خوبصورتی کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔
30/04/2023
Ghor se parhen aur aage b share kar den, ho sakta hai aap k aik share kisi ki zindagi badal jaey🤲✨🥺🥺
اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡😡😡😡😡😡
جو شخص بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے ہے اگر اس کا ضمیر زندہ ہے ہے اس کو شیئر لازمی کریں ، اگر آپ کا ضمیر مر چکا ہے تو اس کا جنازہ بھی پڑھ لیجئے۔
ایک غریب انسان پر اس حد تک تشدد، سمجھ سے باہر ہے،
پتہ نہیں یہ قوم کب اور کیسے سدھرے گی
جس کا دل کرتا ہے معمولی لڑائی پر اپنی عدالت لگا کے بیٹھ جاتا ہے اور خود فیصلے کرنے شروع کر دیتا ہے۔
یاد رکھو مرنا سب نے ھے ۔ حشر والے دن ایک ایک پائی کا حساب ہونا ھے پھر لگ پتہ جانا ھے کہ جیتا کون اور ہارا کون۔
آخر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ زندہ ضمیر والے لوگ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کی ہر ایک ایپ پر شیئر ضرور کریں۔
اتنا شیئر کریں کہ یہ ویڈیو اعلیٰ حکام تک پہنچ جاۓ اور ان درندہ نما وحشی انسانوں کو ان کے کیے کی سزا مل سکے ۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Funny video
Ayat e Tilawat e Quran e pak ka tarjMa
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dhak, Punjab
Khushab
