Faisal Jans official

Faisal Jans official

Share

not for business

10/03/2026
Photos from Son of Kohat Students Federation's post 14/10/2024
05/04/2024

جمعتہ الوداع
رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک! یااللہ ہم سب کے روزے اور عبادت اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔۔۔🤲🌷

19/02/2024

اطلاع عام۔۔۔۔۔!!!!
بارش کیوجہ سے آج دیہاڑی دار طبقہ بغیر مزدوری کا دن گھر پر گزارے گا پتہ نہیں گھر پر بچوں کے کھانے پینے کھانے کیلئے کچھ میسر ہو گا یہ نہیں اپنی استطاعت کے مطابق اپنے پڑوسی کو اپنے کھانے میں شریک کرو.
سَن آف کوہاٹ ٹیم

17/02/2024

سن آف کوہاٹ ٹیم اس بار بھی کے پی کے کی سب سے بڑی دسترخوان

مسافر،غریب،دہڑیدار اور ہسپتال میں مریض کے ساتھ آئے ہُوئے لوگوں کے لیے 30 دن افطار دسترخوان کا اہتمام کریگی

إنشاءاللّٰه✊🏻

22/01/2024

بغاوت ہمیشہ ایماندار اور اصول پسند لوگ کرتے ہیں ۔۔۔
بے ایمان اور چمچہ گیر لوگ چاپلوسی کر کے اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں ۔
سَن آف کوہاٹ ✊🏻

01/10/2023

کام کام اور بس صرف کام
خدمت خدمت اور بس صرف خدمت

سَن آف کوہاٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے نئے آنے والے طلباء کے داخلے کے لیے فیڈریشن کی جانب سے چار رکنی بینچ تشکیل کردی گئی ہے
ایڈمیشن کے حوالے سے کسی قسم کی انفارمیشن یا کوئی باگ دوڑھ یا کسی بھی قسم کا مثلا ہو تو دیے گئے نمبرز پر ان کے ساتھ رابطہ کرسکتے ہے یاد رہے سَن آف کوہاٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن نے ہمیشہ اپنے طلباء کے خدمت اور مسائل کو حل کرنے کے لیے فرنٹ لائن پر ہوکر اولین ترجیح دی ہے

منجانب: صدر فیصل جانس سَن آف کوہاٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kohat