M.r AK Official
Humanities
06/02/2023
یا اللہ ترکی کے لوگوں پر رحم فرما ۔ یا اللہ کریم اس وقت ہمارے مسلمان بھائی تکلیف میں ہیں ۔ان کی پریشانیاں دور فرما ان کے پیاروں کی حفاظت فرما ۔
آمین
😢
05/02/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے۔
08/12/2022
ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں لیکن وزیراعلیٰ سیاست کیلئے منصوبوں کا اعلان کررہے ہیں،یہ منصوبے کس طرح مکمل ہوں گے؟ کیا صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے آخری چند مہینوں میں اعلانات کئے جارہے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ خیبرپختونخوا پر 10 سال سے مسلط جماعت نے صوبہ کو دیوالیہ کردیا ہے
🥀♥️
حھص کالا مہ ویہ چی زا يم مہ بادشاہان 🌷🌹🍁
25/11/2022
ہم حافظ سید عاصم منیر صاحب کو نیا آرمی چیف آف پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انشاء اللہ امید ہے کہ ان کی تعیناتی سے مادرِ وطن پاکستان کا دفاع مضبوط اور مستحکم ہو گا.
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد 🌹
25/11/2022
22/11/2022
یہ عاجز انسان پاکستان کا واحد کپتان ہے جس نے ورلڈکپ جیت کر کبھی بھی احسان نہیں جتایا۔
ہمیں ایسے ہیروز کی قدر کرنی چاہئے ۔👌❤
Great Man..Great Caipton Sir Younus KhanKYounus Khan 💚❤🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000

05/12/2022