nowshad khan jui

nowshad khan jui

Share

o+

07/11/2025

Just joke

12/08/2025

Hhahah 🤣😂👏

12/08/2025

الحمد لله مذاکرات کامیاب
اڑتالیس گھنٹوں کی ڈیڈ لائن
حکومت مدنی مسجد خود تعمیر کروائے گی
باقی مساجد کے حوالے سے دئیے گئے نوٹس بھی واپس لیے جائیں گے
مدنی مسجد کی تعمیر نو کے لیے محنت کرنے والے سب احباب کو خراج تحسین

12/08/2025

جب مساجد کو شہید کیا جارہاہے تو صرف مولانا صاحب سے نہ پوچھیں۔ بلکہ ہر اس ممبر سے پوچھیں جن کو آپ نے ووٹ دےکر عہدیدار بنایا ہے۔ صرف اُس ہی سے آپ کو پوچھنے کا حق ہے تمہیں اپنوں پر بھروسہ نہیں؟

12/08/2025

وفاقی حکومت نے معافی مانگ کر مسجد خود بنوانے کا اعلان کیا۔ جےیوآئی کو ووٹ دینے والوں آج آپکے ووٹ اللہ کے گھرکی پہرہ داری کیلئے کام آگیا۔

12/08/2025

بریکنگ نیوز
محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ
بنادیا-ساڑھے 13 کروڑ

12/08/2025

ہم فخر کرتے ہیں کہ ہماری ووٹ کی طاقت آج مساجد کی دفاع کیلئے استعمال ہوتا ہے ☝🏻
الحمدللہ

10/08/2025

My sweet mamojan with mulana fazlurahman

07/09/2023

💕
🌹7 ستمبر یومِ تحفظِ ختمِ نبوت🌹
آئیں مل کر نعرہ لگاتے ہیں
تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kohat