Life TV ma

Life TV ma

Share

general videos

24/01/2026

اس سردی میں وادی تیراہ کے جتنے بھی متاثرین ہے ان کااللہ مدد فرمائے اور اس کے اعلاوں ہمارے انتظامیہ ہے اس اعجزانہ ریکوسٹ ہے کہ ان کیلئے کچھ خاص بندوبست کرے شکریہ

24/01/2026

دوآبہ میں 6.7.بجے کے درمیان 0 سینٹی گریٹ ریکورٹ ہونے کی امکان ہے پہلی دافعہ اتنی سردی ریکورڈ ہو رہی ہے

22/01/2026

کل بروز جمعہ دوآبہ اور ارد گرد علاقے میں برف🌨️🌨️⛈️🌧️کا برسنے کا امکان ہے

31/12/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😥😥🤲🏽🤲🏽😥😥😥
حاجی ملک زرمت خان والد حاجی ملک گل بت خان شاہ سوار خان کا بھائی ملک شیرزاخان نواز خان اور شریف خان کا والد صاحب تھا ملک فیملی محلہ نورانی دوآبہ2025/12/31 پہ بقضائے الہی وفات ہوگیا۔ جس کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات بتاریخ 2026/1/1 ۔2:00 بجے دوآبہ عید گاہ میں ادا ہوگا ۔حاجی ملک زرمت خان بہت اچھا انسان تھا . اللہ سبحانہ وتعالی ان کی مغفرت فرماے . اور انھے عذابی قبر سے بچا دے ،حاجی ملک زرمت حان کو دعا معفرت کریں الله انکو جنت میں اعلی مقام نصیب کریں امین .الله انکے فیملی کو امن خیر اور صبرے جمیل عطا فرماۓ امین..

30/12/2025

حضرت الامہ سید مفتی مختارالدین شاہ صاحب انتقال پر لوگ نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کافی رش ۔۔۔۔۔ ゚viralシfypシ゚ #کربوغہ TopFans EVROPA 2
🤲🤲🤲

29/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک دردناک خبر مختار الامہ سید مفتی مختارالدین شاہ صاحب انتقال فرما گئے۔۔۔۔۔😥
🤲🤲🤲

08/12/2025

تقریب دستاربندی حفاظ کرام
مولانا عظیم کوہاٹ جامعہ بنوریہ جھنڈی درسمند ضلع ہنگو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Kohat
26000