Riffiat beauty style
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riffiat beauty style, Beauty, cosmetic & personal care, Kohat.
25/08/2025
18/08/2025
11/08/2025
معذور افراد کا فیورٹ جوڑا
یہ خوبصورت جوڑا جنہوں نے وفا کی عظیم داستان رقم کی ہے
ثناء واجد جنہوں نے ہمارے معاشرے کی اس غلط فہمی کو دور کیا ہے نارمل لوگ معذور افراد سے شادی نہیں کرسکتے
ہر قدم پر اپنے میاں کا سہارا بننے والی ثناء واجد جن کا ماشاءاللہ ایک خوبصورت بیٹا بھی ہے اور اپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہیں
یہ ہزاروں لوگوں کے آئیڈیل ہیں اور انہوں نے ہزاروں لوگوں کو سبق بھی دیا ہے کہ معذور افراد سے شادی کرکے بھی زندگی پرسکون اور خوبصورت گزاری جاسکتی ہے
بس جیون ساتھی محبت دینے والا اور وفا نبھانے والا ہو
نبھانے والے نبھا جاتے ہیں چاہے حالات جیسے بھی ہوں
اس وفا دلیری اور محبت پر پیاری لڑکی ثناء واجد کو معذور فاونڈیشن سلام پیش کرتی ہیں
ایسے قیمتی اور مخلص لوگ نایاب ہوچکے ہیں
اللہ سے دعا ہے یہ جوڑا ہمیشہ سلامت رہے
قابلِ فخر تو نبھانےوالے ہوتے ہیں
چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں
مومنہ عباسی پریذیڈنٹ معذور فاونڈیشن
26/07/2025
🎀 *Hand & Feet Cream* 🎀
ہاتھوں اور پاؤں سے داغ دھبوں کو دور کرتی ہے۔ یہ خشکی اور کھردرا پن دور کر کے جلد کو نمی بخشتا ہے۔ جلد کو نرم و ملائم بناتی ہے۔ جلد کو ہلکا اور چمکدار بنانے میں مدد کرتی ہے، سیاہ دھبوں، ہائپر پگمنٹیشن اور جلد کی ناہمواری کو کم کرتی ہے۔ اور رنگت کو صاف کرتی ہے۔
Price 1350
03/07/2025
*OMG* ...... NEW REVAMP PACKAGING FOR *ONE AND ONLY* MILK & HONEY SUGAR SCRUB 💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻
*The best part is its SEALED PACK!!*
02/07/2025
VIVA for Her, 50ml
VIVA For Her – Elegance in Every Spray
Experience the perfect blend of grace and confidence with VIVA For Her. This exquisite fragrance opens with fresh floral notes, followed by a warm, musky base that lingers beautifully throughout the day. Designed for the modern woman who loves to feel charming, elegant, and empowered.
-Long-lasting fragrance that keeps you fresh all day.
- Floral & musky blend for a perfect feminine touch.
- Ideal for daily use & special occasion
02/07/2025
28/06/2025
چمکتی دمکتی جلد کا راز!
چہرے کی تازگی کے لیے لائیں
SCS Peach Scrub
جو آپ کی جلد کو:
✨ ڈیڈ اسکن سیلز اور میل سے صاف کرے
✨ بند مسام کھولے اور بلیک ہیڈز وائٹ ہیڈز سے بچائے
✨ جلد کو روشن، نرم اور ہموار بنائے
✨ ہائیڈریٹ کر کے نرمی اور ملائمت بخشے
✨ قدرتی گلو کو ابھارے
استعمال کا طریقہ:
چہرہ نیم گرم پانی سے گیلا کریں، تھوڑی سی مقدار میں اسکرب لے کر 4-5 منٹ نرمی سے مساج کریں (آنکھوں کے گرد نہ لگائیں)۔ پھر نیم گرم پانی سے دھو کر نرم تولیے سے صاف کریں۔ بہترین نتائج کے لیے ہفتے میں 2-3 بار استعمال کریں اور اس کے بعد موئسچرائزر لگانا نہ بھولیں۔
اب پائیں فریش اور چمکتی جلد، وہ بھی قدرتی انداز میں!
✅🛍آرڈر کہ لیے واٹس ایپ رابطہ کریں
✅🛍For Order Contact Whatsapp 03345911251
🍑 *Peach Scrub* 🍑
یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔ تمام نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے۔
یہ سکرب ہاتھوں، پیروں اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے۔ جلد کو تازہ اور نرم و ملائم کرتا ہے۔ بلیک اینڈ وائٹ ہیڈز کو ختم کرتا ہے۔ سیاہ دھبوں کو ختم کرتا ہے بے جاں خیلوں کو ختم کرتا ہے۔ ہر قسم کی جلد کے لئے یكساں مفید ہے۔
*100ml*
Weekly Skin Care Products
SCS Peach 🍑 Scrub
حلال پروڈکٹ
یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے
تمام نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
INGredients:
Natural Peach extracts , Cream Base , Light Liquid Paraffin, Microcrystalline wax , Walnut Shell Grits
یہ درج ذیل فائدے جلد کو دیتا ہے
🔅ہاتھوں , پیروں اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔
🔅جلد کو تازہ اور نرم و ملائم کرتا ہے۔
🔅بلیک ہیڈ کو ختم کرتا ہے ۔
🔅سیاہ دھبوں کو ختم کرتا۔
🔅بے جاں خیلوں کو ختم کرتا ہے ۔
🔅 ہر قسم کی جلد کے لئے ياكساں مفید ہے ۔
_If you want to take care of your skin with a weekly routine, contact us for free and best consultation._
*_I will consult you on the best products according to your skin type
Contact me on Whatsapp for order this outstanding
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kohat
